رستے میں اگر مرنا پڑا - یہ حرفِ وفا لکھ جائیں گے! ایسی بے باک بہادری کی مثال کم و بیش ہی ملتی ہے، پوری قوم اِس مردِ مجاہد کو سلام پیش کرتی ہے۔ قوم کا قابل فخر بہادر اور نڈر بیٹا جینٹلمین کیڈٹ عارف اللہ مسجد میں نمازیوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوا۔
0
0
0
262
0
Download Video