ᴛᴀʜɪʀ ᴋʜᴀɴ @_TaHiRoo_
اور قرآن کہتا ہے مایوس نہ ہو🥹🫶 🤍🌼ᴀʟʟᴀʜ ɪs ᴇɴᴏᴜɢʜ KpK,Pakistan Joined March 2021-
Tweets21K
-
Followers8K
-
Following8K
-
Likes14K
اپنی دعاؤں کو بڑھا چڑھا کر پیش کریں، کیونکہ آپ ناممکن کے رب سے مانگ رہے ہیں۔ کھل کے مانگیں اس سے، کیونکہ وہ دینے پہ قادر.
شوقیہ ٹویٹر یوز کرنے سے لیکر ارننگ تک سفر واقعی بہت اچھا لگ رہا ایسا لگتا ٹائم ویسٹ ایپ نہیں رہی اب یہ ٹویٹر جب یوز کرتے تھے اُسکی بات کچھ اور تھی وقت کے ساتھ کہیں تبدیلیاں آتی گئی ایپ میں جب یہ ایکس ہوئی اور اب اس میں بھی کہیں تبدیلیاں آرہی ہیں پتا نہیں آگے اس میں کیا کچھ بدلے…
ہم جیسوں کے دُکھ بہت گہرے ہوتے ہیں ہم اپنے دکھ کسی کی خاطر سینے میں دفن کرنے پڑتے ہیں ہمارے گھر میں نیند کی گولیاں نہیں ہوتیں ہم رات جاگیں تو صبح تھکن زدہ آنکھوں کے ساتھ اگلی رات کا انتظار کرنا پڑتا ہے ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا ہمیں موت آنے تک جینا پڑتا ہے.
ہر انسان کے اپنے پوشیدہ دکھ ہوتے ہیں جو دنیا نہیں جانتی اور اکثر اوقات ہم کسی انسان کو بے حس کہتے ہیں جب کہ وہ غمگین ہوتا ہے 💔🥀
جس معاشرے میں اچھی اور معیاری تعلیم کا حصول صرف اونچی عمارت اور مہنگے داموں بیچی جانے والی چند کتابیں ہوں تو وہاں قوم کے معمار نہیں قوم کے غدار پیدا ہوتے ہیں!!
سـاری دنیـــا کــی خوشیـاں مـل جاتــی ہیـــں جبـــ مــاں کہتــی ہیـــں "بیٹـا ٹینشــن نہ لیـا کــرو میــری ســاری دعــائیــں تمہـارے سـاتھ ہیـــں..." 😍 #مـــاں 🫶
ڪتنـــا خــوبصورتـــ احســـاس ہـــے نا کہ ہــم اپنـــے ربـــــ سے دل ڪـی باتـــ کرتے ہیــں اور وہ سبـــ ڪچھــ پہلــے ســے ہـی جانتــا ہـــے پھـــر بھی ہمیـــں سننـــا چاہتـــا ہــــے ... سبــحان اللـّـہ🥰 السلام علیکم و رحمتہ اللہ 🌹 #ایمان_بخیر_زندگی 🥀
الجھے ہوئے ذہنوں کو سجدے سلجھا دیتے ہیں!!
اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت شروع، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں، ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ نے دلائل کا آغاز کر دیا۔۔۔!!!
میں تمہارے ساتھ ہوں یہ لفظ جیسے بھی بولیں سوچ سمجھ کر بولیں اِن لفظوں میں چھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے اور اِن لفظوں کے پیچھے چھپا جھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے!!
*یہ سڑک وہاں جاتی ہے جہاں دِل نہیں توڑے جاتے بلکہ ٹوٹے دلوں کی مرمت ہوتی ہے اور انسان ایسے محسوس کرتا ہے جیسے کوئی دکھ پہنچا ہی نہ ہو* *🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹*
لوگ خوش نہیں ہوتے، میں نے ان کو پرکھا ہے، چاہتیں لٹا کر کے وقت کو تباہ کر کے سارے حق ادا کر کے درد میں مصیبت میں حوصلے عطا کر کے میں نے انکو پرکھا ہے اس تمام کوشش میں ذات کو فنا کر کے اور پھر یہ جانا ہے لوگ خوش نہیں ہوتے🖤✨
*ہــــــــر شخص دنیا کی آسائشوں سے محروم ہونے کی وجہ سے ہی غمگین نہیں رہتا کچھ اپنا ایمان اور رب سے تعلق کمـــــــزور پڑنے پر بھی غمگین ہو جایا کرتے ہیــــــــں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسا بنا دے*♥️
باغی جٹنی @BPakistan111
41K Followers 22K Following طلوع سحر بن کر تمہیں دنیا پہ چھانا ہے !! سیاہی یاس مٹانی ہے چراغ امید جلانا ہے! مرشد عمران خان! عشق پاکستان! اور راستہ۔۔ ایّاک نعبدو و ایّاک نستعین𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜ�.. @NMK61
42K Followers 33K Following Head of #NPG_PAK MSC. Geotech Engr. @Nor6t @Nor9t @NMK__01 @NMK__02 @NMK01_ @NMK02_ @NMK03_ @1ik__khan @NMK64𝒟𝓇_𝑀𝒶𝒽.. @Dr_Mahi1
63K Followers 8K Following #ماں باپ اپنے بچوں کیلئے کیسی #میڈکل سے کم نہیں اِن کے پاس آپنے بچوں کی ہر خوشی اور غم کی دوائی ملتی ہے💊 YouTube https://t.co/MgwHsLDji3❃ 𝔾𝕙𝕒𝕫�.. @Ghz79
59K Followers 50K Following جو اللہ سے واقعی سچی محبت کرتے ہیں وہ لوگوں کا حقیقی درد محسوس کرتے ہیں، وہ دوسروں کے درد کی وجہ نہیں بنتے..Qamar Shahzad @Qs3488
89K Followers 83K Following 🇵🇰💞لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ💞سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم💞 @Qzlerntr✍️ Pakistan PakArmyZindaAbad🌹#ImranKhanPTI🏏𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞�.. @Nvd45
41K Followers 15K Following ۔بات کے اندر کی بات کو سمجھنے کے لئے ذات کے اندر کی ذات کو سمجھنا ضروری ہے۔۔ خود دار خود مختار اور آزاد پاکستان کی ۔جدوجہد میں خان کا سپاہی.𝓗𝓾𝓶𝓪🩵 @1H77k
63K Followers 58K Following مُعزز انصافین اگر آپکو میری طرف سے ابھی تک فالوبیک نہیں ملا تو پلیز مُجھے ڈی-ایم کیجئے یاپھر پِن 📌 پوسٹ میں کمنٹ کرکے آگاہ کر دیں شُکریہ (جَزَاكَ ﷲ)HinaBHALWANA @HBhalwanaPTI
43K Followers 12K Following Social Media Activist| M.A History| https://t.co/lxYH4ECuns | Part of Pti SMT | Proud Pakistani 🇵🇰 |SHABBIR AHMAD @Shabbir61826920
64K Followers 63K Following زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی! آج کیا ہے؟ فقط اک مسئلہ علم و مقام! قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے! اس کو کیا جانے یہ بیچارے دو رکعت کے امام!✪𝑮𝑯𝑨𝒁�.. @Ghz97
115K Followers 104K Following سخن وروں نے ھم کوسجھایا،خاص بنو اور عام رھو ,, محفل محفل صحبت رکھو،دنیا میں گمنام رہو❤ FB💯 #GPGɪᷟ♥️𝄟≛⃝.. @vipfarhi
15K Followers 14K Following Student/Novel Reader/Gamer/Singer ☺ Follow me For Follow bacK 💜💜❣❣Kh_shehzada (29k ✌) @78kh6
32K Followers 19K Following مجھےفالوکریں👈فالو بیک💯فیصد گارنٹی سےملےگا سبکو✍︎𝐍𝐚𝐯�.. @Nvd64
17K Followers 11K Following Management Consultant - Follow me 100% follow back guaranteed⚔️ Afzaal Gujjar .. @GR82_
22K Followers 20K Following 👆💦GUJJAR💦👆💦 OFFICIAL ACCOUNT 💦 https://t.co/cwNGu61S0s❤️Ahsan khan ♥�.. @KhanKh23151672
18K Followers 16K Following Engineer #MyLeader @ImranKhanPTI #MyLifeLine @Ak_Fk_ ❤️محمد لطیف س�.. @LatifDeewana
57K Followers 33K Following حضرت ❤محمد❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گاRabiarajpoot @rabiarajpo60743
75 Followers 282 Followingnandu @NanduWawohex463
315 Followers 720 Following🌹سکندر حیا.. @S2kndr
157 Followers 222 FollowingAbid Ali @Abid_Ali20
2 Followers 30 FollowingChand Abbas @Chandabas
2K Followers 2K Following From the city of love 💖 #Jhang. proud to be a Panjabi True Pakistani A part of the team of @ImranKhanPTICasanova @ShariqueMemon3
311 Followers 369 Following Media student, in search of truth. Social Media marketer. Athletic. Pakistan Zindabad 🇵🇰بسم الله فر�.. @BsmFrahy98023
1K Followers 4K FollowingKapil Sharma(parody) @kapilshrma_real
178 Followers 418 Following Kapil is an Indian stand-up comedian, television host, actor, dubbing artist, producer and singer.Beyza Eren @laraibz31792717
305 Followers 471 Following #fashiondiva 👠|#trending 🔥🔥 | #ideal 👻 entertainment🌟 #marinelife🐬🐬 #stylemania✌ #politics☠️Mujahid Akhtar @AkhtarMujahid
3K Followers 6K Following || لا إله إلا الله محمد رسول الله Proud Muslim || NO DM ❌ || Working as Front End Software Engineer at Azure-innovations LimitedLabbaik waali @lab_kw
4K Followers 4K Following فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ)Zakayo™ @zakayo_ke
3K Followers 1K Following Bringing laughter one video at a time! 😂 Join me on this comedic journey! 🎥❣️Queen Zara💔 @QueenZara146998
435 Followers 643 Following I am the queen of Peshawar I love my self because I am Pathan Queen💔❣️💔waqas ali @waqasje99
4K Followers 4K Followingتہذیب @Tzb_1
9K Followers 2K Following .*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِهِ وَصَحبِهِ وَسَلَّمَ تَسلِيمًا كَثِيرًاMichael Onyegbula @Chikwado_1
2K Followers 2K Following I am a gOD 🙇 An abnormal christian 🔥 A cooperate king 👔👑 An electrical engineer 👨🔧0oLbb8AwAYQz @0o_aw12582
0 Followers 2 FollowingGul_E_Rana❤️ @Its_Shayri
660 Followers 365 FollowingTuong Vy @tuongvybt
9K Followers 8K Following Chỉ cần bạn có quyết tâm, có mục tiêu... thì không bao giờ là quá muộn để bắt đầu.Laiba Anum @_Laiba_Anum
79 Followers 287 Following 💫 Don't be sad Allah is with us💐 JOB AT A S S M BUILDING SERVICES🇦🇪 🔸️Document controllerZED @RealAngryBirdd
2K Followers 1K Following 👨🏼⚕️FCPS II PGR ⚽FC Barcelona || Cricket Analyst || Agent of the Truth: I'm here to give you facts,not opinions.Regina @MediCule_
4K Followers 2K Following Wanderlust ✨ Imran Khan 💟 A simple girl living in her fairytale of imaginations.Siddiqui Shab Officia.. @Shan_Siddiqui_
15K Followers 13K Following Subscribe My YouTube Channel: https://t.co/QalzZeWI8KSardar Himat @SHimat43684
14 Followers 306 FollowingZEENAT KHAN @ZainJutt1377150
789 Followers 2K Followingk_Queen @ki_ran12
437 Followers 637 Followingduaa @Its__duaa
15K Followers 8K Following Social Media Activist, Blogger, Columnist Writes for https://t.co/DLkcb6aGLz and https://t.co/CKU74UoLAmKainat Rajput @kainatrajput99s
4K Followers 4K Following جب تم رب کی چاہت میں سرجکھا دوگے پھر وہ بھی تمہاری چاہت کے لیے کن کہہ دےگا ❤️❤️اردو شــــا.. @ubaidwrites99
5K Followers 5K Following “انسانیت سے بڑا کوئی مذہب نہیں۔ محبت سے بڑا کوئی وجود نہیں۔”Marwa Afridi 🦋 @marwa__afridi
5K Followers 5K Following you are very lucky because you are on my profile (Cute to hon yar Mano ya na Mano)باغی جٹنی @BPakistan111
41K Followers 22K Following طلوع سحر بن کر تمہیں دنیا پہ چھانا ہے !! سیاہی یاس مٹانی ہے چراغ امید جلانا ہے! مرشد عمران خان! عشق پاکستان! اور راستہ۔۔ ایّاک نعبدو و ایّاک نستعین𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜ�.. @NMK61
42K Followers 33K Following Head of #NPG_PAK MSC. Geotech Engr. @Nor6t @Nor9t @NMK__01 @NMK__02 @NMK01_ @NMK02_ @NMK03_ @1ik__khan @NMK64𝒟𝓇_𝑀𝒶𝒽.. @Dr_Mahi1
63K Followers 8K Following #ماں باپ اپنے بچوں کیلئے کیسی #میڈکل سے کم نہیں اِن کے پاس آپنے بچوں کی ہر خوشی اور غم کی دوائی ملتی ہے💊 YouTube https://t.co/MgwHsLDji3❃ 𝔾𝕙𝕒𝕫�.. @Ghz79
59K Followers 50K Following جو اللہ سے واقعی سچی محبت کرتے ہیں وہ لوگوں کا حقیقی درد محسوس کرتے ہیں، وہ دوسروں کے درد کی وجہ نہیں بنتے..Qamar Shahzad @Qs3488
89K Followers 83K Following 🇵🇰💞لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ💞سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم💞 @Qzlerntr✍️ Pakistan PakArmyZindaAbad🌹#ImranKhanPTI🏏𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞�.. @Nvd45
41K Followers 15K Following ۔بات کے اندر کی بات کو سمجھنے کے لئے ذات کے اندر کی ذات کو سمجھنا ضروری ہے۔۔ خود دار خود مختار اور آزاد پاکستان کی ۔جدوجہد میں خان کا سپاہی.𝓗𝓾𝓶𝓪🩵 @1H77k
63K Followers 58K Following مُعزز انصافین اگر آپکو میری طرف سے ابھی تک فالوبیک نہیں ملا تو پلیز مُجھے ڈی-ایم کیجئے یاپھر پِن 📌 پوسٹ میں کمنٹ کرکے آگاہ کر دیں شُکریہ (جَزَاكَ ﷲ)HinaBHALWANA @HBhalwanaPTI
43K Followers 12K Following Social Media Activist| M.A History| https://t.co/lxYH4ECuns | Part of Pti SMT | Proud Pakistani 🇵🇰 |SHABBIR AHMAD @Shabbir61826920
64K Followers 63K Following زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی! آج کیا ہے؟ فقط اک مسئلہ علم و مقام! قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے! اس کو کیا جانے یہ بیچارے دو رکعت کے امام!✪𝑮𝑯𝑨𝒁�.. @Ghz97
115K Followers 104K Following سخن وروں نے ھم کوسجھایا،خاص بنو اور عام رھو ,, محفل محفل صحبت رکھو،دنیا میں گمنام رہو❤ FB💯 #GPGɪᷟ♥️𝄟≛⃝.. @vipfarhi
15K Followers 14K Following Student/Novel Reader/Gamer/Singer ☺ Follow me For Follow bacK 💜💜❣❣Kh_shehzada (29k ✌) @78kh6
32K Followers 19K Following مجھےفالوکریں👈فالو بیک💯فیصد گارنٹی سےملےگا سبکو✍︎𝐍𝐚𝐯�.. @Nvd64
17K Followers 11K Following Management Consultant - Follow me 100% follow back guaranteed⚔️ Afzaal Gujjar .. @GR82_
22K Followers 20K Following 👆💦GUJJAR💦👆💦 OFFICIAL ACCOUNT 💦 https://t.co/cwNGu61S0sMujahid Akhtar @AkhtarMujahid
3K Followers 6K Following || لا إله إلا الله محمد رسول الله Proud Muslim || NO DM ❌ || Working as Front End Software Engineer at Azure-innovations LimitedCasanova @ShariqueMemon3
311 Followers 369 Following Media student, in search of truth. Social Media marketer. Athletic. Pakistan Zindabad 🇵🇰ΞVOLVΞ ⚡️ @EvolveWeb3
107K Followers 2K Following Crypto OGs hunting alpha | @PaladinsDao 🕹 | @movementlabsxyz ⚡️|Rivalz Network @Rivalz_AI
73K Followers 50 Following The first AI Intel Layer powered by @dymension with @CelestiaOrg DA underneath.TenseT.io @TenseT_io
142K Followers 26 Following Official Telegram chat: https://t.co/3zApxjCdGg Official Telegram announcement channel: https://t.co/6HN1zs3voECedro Finance @cedro_finance
96K Followers 127 Following Building a Modular Omnifuture with OmniAssets, OmniYield, and OmniLPD. #web3 #defi | https://t.co/2VmNchnx1mZED @RealAngryBirdd
2K Followers 1K Following 👨🏼⚕️FCPS II PGR ⚽FC Barcelona || Cricket Analyst || Agent of the Truth: I'm here to give you facts,not opinions.Tuong Vy @tuongvybt
9K Followers 8K Following Chỉ cần bạn có quyết tâm, có mục tiêu... thì không bao giờ là quá muộn để bắt đầu.Regina @MediCule_
4K Followers 2K Following Wanderlust ✨ Imran Khan 💟 A simple girl living in her fairytale of imaginations.k_Queen @ki_ran12
437 Followers 637 FollowingKainat Rajput @kainatrajput99s
4K Followers 4K Following جب تم رب کی چاہت میں سرجکھا دوگے پھر وہ بھی تمہاری چاہت کے لیے کن کہہ دےگا ❤️❤️اردو شــــا.. @ubaidwrites99
5K Followers 5K Following “انسانیت سے بڑا کوئی مذہب نہیں۔ محبت سے بڑا کوئی وجود نہیں۔”Sami Ur Rahman Khan @Sami45_Official
6K Followers 2K Following Activist I Politician I Update For @juipakofficial Admin @Ulama_E_DubandRUKHSAR KHAN @MUHAMMADIB77755
3K Followers 4K FollowingPulse Press🗣 @tiktokpromAI
1K Followers 3K Following Welcome to PULSE PRESS 🗣 Exploring the intersections of AI, technology, and humanity. Passionate about innovation, ethics, and the future of intelligence.Siddiqui Shab Officia.. @Shan_Siddiqui_
15K Followers 13K Following Subscribe My YouTube Channel: https://t.co/QalzZeWI8KAzaad Urdu @azaad_urdu
73K Followers 1 Following آزاد ڈیجیٹل; سماجی و سیاسی خبروں کو سوشل میڈیا کے ذریعے پیش کرنے کی ایک کوشش کا نام ہے -Rumashana B. Jean Pie.. @iamrumashana
17K Followers 5K Following Founder — @unityProTeam! A dog Dad. Changing the way they see the world.Dr Arslan @ArslanAli6000
1K Followers 2K Following working in Lahore General Hospital Operation Theater Department 🏬Zahra Ahmad @Baydeedphido
3K Followers 3K FollowingMarwa Aslam Cheema @MarwaAslam
4K Followers 2K Following 🌟Pakistani soul with a passion for coding 🖥️ | Libya's vibrant landscapes 🏜️ | Exploring the beauty of tech & culture 🌍| #SoftwareEngineer |Ahad-khani @AhadKhani2025
953 Followers 3K Following "Explorer of life's wonders | Coffee lover | Storyteller | Always seeking adventure ✈️🌍"Bint e Kolsoom Sahiba.. @BenteKolsoom
11K Followers 9K Following 🌷اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ 🌷 🌷فالو کے بدلے فالو ملے گا 🌷Dr Ijaz Ahmed @DrIjazAhmed2
2K Followers 3K Following Clinical Physiotherapist /CEO Shifa Physiotherapy and Rehab Center Quetta/Motivational Speaker/Social Worker/YoutuberTimmy Dah'prof @Professor_Timmy
1K Followers 2K Following Creative Writer | Public Speaker | Entrepreneur | Technocrat | Pharmaceutical Technologist.Amir Nawaz @AmirNawaz166654
1K Followers 3K Followingꮖℚ𝒓𝖆Ꝁⲏ�.. @Iqra7576
9K Followers 7K FollowingShoaib Nawaz @shoiabnawaz
4K Followers 4K Following My strengths are I'm a positive thinker, a quick learner and self self-motivated person.【S】【H】【A】.. @_VINTAGE_KING_1
2K Followers 1K Following ⓘ KING OF THE JUNGLE ⓘ this user is a car lover ⓘ Baloch ⚔️ ⓘ 🇵🇰&🇦🇪 ⓘ Business Tycoon 👑Abdul Basit @BasitHameed89
594 Followers 852 Following ◢◣ ◥😈◤ ❣●▬▬๑♥️๑▬▬●❣ ╱◣◢╲ ◥▔◣🖤◣◈◢🖤◢▔◤ 😈 ★ƖƖZaLiM ƖƖ★ 😈 ◢▂◥🖤◤◈◥🖤◥▂◣ ❣●▬▬๑♥️๑▬▬●❣ ◢◤◥◣ ◥😈◤ ◣★◢Malik Tanveer Ali Kho.. @MalilTanveerAli
2K Followers 7K Followingاپنی دعاؤں کو بڑھا چڑھا کر پیش کریں، کیونکہ آپ ناممکن کے رب سے مانگ رہے ہیں۔ کھل کے مانگیں اس سے، کیونکہ وہ دینے پہ قادر.
خوشخبری انصافینز...!!! تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے والوں کے معاملے کو عمران خان کی جیل سے رہائی تک مکمل طور پر مؤخّر کر دیا۔ درخواستوں کو رہائی کے بعد فیصلے کیلئے عمران خان کے روبرو پیش کیا جائے گا، پی ٹی آئی اعلامیہ
لندن پلان کا ایک اہم ترین کردار مہلک ترین مرض میں گرفتار۔ قوم دعائیں جاری رکھے۔
قاضی آج کے سماعت سے بھاگ گیا تھا اور کاز لسٹ منسوخ کر دی تھی، چیمبر کام کرنے کا بہانہ بنایا تھا مگر جسٹس اطہر من اللہ نے اس کو کھینچ کر لایا اور چھ ججز کے معاملے پر بھاگنے نہیں دے رہا۔
زبردست 👏 پی ٹی آئی کورکمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے والوں کے معاملے کو عمران خان کی جیل سے رہائی تک مکمل طور پر مؤخّر کرنے پر اتفاق واپسی کی درخواستوں کو رہائی کے بعد فیصلے کیلئے بانی چیئرمین عمران خان کے روبرو پیش کرنے پر اتفاق
ایجنسی کے کہنے پر سیاسی کیس میں مرضی کا فیصلہ نہ دینے پر دہشتگرد بیرون ملک سے دھمکی دے رہے ہیں۔ پشاور ججز کچھ سمجھ نہیں آئی مجھے۔ ہماری ایجنسی کے مطلب کا فیصلہ جج نہیں دے رہے تو دہشتگردوں کو دھمکی دینے کیا پڑی؟ ایجنسی اور دہشت گرد ایک پیج پر وہ کیسے ؟
سائفر کیس 3 بجے شروع ہونا تھا ابھی 3:40 ہو گئے ابھی تک سماعت شروع نہیں ہو رہی کیسسز لٹکاۓ جارہے ہیں،نہیں چاہتے کہ فیصلے ہوں.
اج الیکشن کمیشن نے وزیراعلی خیبر پختون خواں کو ذاتی حیثیت سے طلب کر رکھا تھا پشاور ہائیکورٹ نے علی امین خان گنڈاپور کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹس معطل کر دیا
بریکنگ نیوز 🔥 پاکستان تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ مینڈیٹ چوری کیے جانے کی تحریک میں ایک ساتھ چلنے کی پیشکش مولانا نے ساتھ چلنے کا اشارہ دے دیا
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔۔۔ انشاء اللّٰہ حق سچ کی فتح قریب ہے جلد خان جیل سے فاتح بن کر واپس آ رہا ہے۔۔۔🔥
حامد میر کا بڑا مطالبہ....🔥 "شہید ارشد شریف قتل کیس میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو عدالت میں بلایا جائے۔ ارشد شریف کے فیملی کے ساتھ بہت سے ثبوت موجود ہیں" باجوا کی پٹی پڑی ہوئی ہے😡🖐
انصافینز الرٹ..!!! پی ٹی ائی لیڈرشپ نہ 6 ججز کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے نہ کسانوں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے نہ عوام کو لیڈ کرتی ہے اخر یہ چاہتے کیا ہے......؟ عمران خان جیل میں سڑتا رہے اور ہم عیاشی کرے....؟
بریکنگ ہائیکورٹ کے ججز کو تو چھوڑیں انہوں نے تو شکایت کی ہیں، ہم نے جو نوٹس لیا ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے، کیا آزادی ایسی ہوتی ہے جسٹس جمال خان مندوخیل ......🔥
آپ قانون جتنے مرضی اس ملک میں بنا لیں مگر جب عمل ہی نہیں کروانا ہے تو ایسے قوانین کا کوئی فائدہ نہیں ہونا ہے۔۔۔ اعتزاز احسن کا قاضی کو باؤنسر۔۔🔥
آج کے میچ کا مین آف دی میچ جسٹس اطہر من الله ❤❤
مئی کے مہینے میں شادی بیاہ یا کسی قسم کے خوشی کے تہوار منانے پر تو کوئی پابندی عائد نہیں ہے؟ احباب رہنمائی فرما دیں۔
لاہور ہائیکورٹ چوہدری پرویز الہیٰ کو گھر نہ پہنچانے اور گرفتار کرنے پر پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس پر فیصلہ محفوظ فیصلہ اج ہی سنایا جائے گا