سنا ہے آٹا سستا ہوا ہے۔ محلے کی دوکان سے 2250 کا بیس کلو والا تھیلا ملا جبکہ میں #SaveMart سے 2010 کا 15 کلو لایا۔ @CommissionerRwp
2
1
9
340
0
@_TaNoLii @CommissionerRwp چکی سے لو ایک سو پندرہ روپے فی کلو ملا ہے وہ بھی پتھر والی چکی کا
@_TaNoLii @CommissionerRwp Me kal 3800 Ka 40 kg laya Hun chaki se