لائبریری میں پڑھتے ہوئے جونیئر ڈاکٹرز سے جب میں نے یہ سوال پوچھا کہ کون سے EXAM کی تیاری کر رہے ہو تو 20 میں سے 17 ڈاکٹروں کا جواب آیا انگلینڈ تو کسی نے کہا امریکہ ۔ صرف تین لوگ ایسے تھے جو باوجہ مجبوری پاکستان میں اسپیشلائزیشن کے ٹیسٹ کی تیاری کر رہے تھے۔ #PakistanZindabad
1
2
16
868
0
@_ahmedarslan Jtni jldi ho sky is mulk sy nkl jna chyh