کچھ لوگ ہیں جنہیں میں نہ دیکھنا چاہتی ہوں، نہ سننا چاہتی ہوں ، نہ پڑھنا چاہتی ہوں، نہ ملنا چاہتی ہوں، حتی کہ ان کے ہم نام بھی نظر نہ آئیں دل کی خواہش یہی ہے اب کبھی بھی نہیں،۔۔۔ اور یہ نفرت بالکل بھی نہیں ہے یہ انصاف ہے میرا اپنی ذات کے ساتھ ۔۔۔۔
0
12
13
104
0