بہشت چھین کے ہم سے ہمیں سکھا یا گیا منع کیے گئے پیڑوں کے پھل نہیں کھاتے ! تمہارے ساتھ تعلق تو چیز ہی کیا ہے بچھڑ کے یوسف و یعقوب مر نہیں جاتے!
1
12
12
211
0