🚨خیبر پختونخواایک ارب 70 کروڑ کی غیرقانونی لکڑی کی کٹائی بے نقاب140 اہلکار ملوث‼️ 📌پشاور (ارشد عزیز ملک) خیبرپختونخوا کے جنگلات میں ایک ارب 70کروڑ روپے کی غیر قانونی کٹائی کا ایک بڑا اسکینڈل جس میں 23لاکھ مکعب فٹ لکڑی ضبط کر لی گئی #LaVozArgentina #lacasadealofoke
0
1
0
108
0