𝓑𝓾𝓵𝓑𝓾𝓵 ❤︎ @aapki_bajiii
ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی🥀 آپکی پہنچ سے دور Joined September 2016-
Tweets18K
-
Followers8K
-
Following8K
-
Likes27K
بولنا سب کو آتا ہے بس کسی کا دماغ بولتا ہے کسی کا اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان۔
عافیت کے دس حصے ہیں ، نو حصے خاموشی اور ایک حصہ لوگوں سے کنارہ کش رہنا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ !!
شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں ❤️
ہم انکی آنکھوں پہ مرنے والے کسی وبا سے نہیں مریں گے
سوچنگ۔ ۔ کبھی کبھی ایک غلطی کاخمیازہ انسان کو زندگی بھر بُھگتنا پڑتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں کیوں کیوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ :(
سوچنگ۔ ۔ کبھی کبھی ایک غلطی کاخمیازہ انسان کو زندگی بھر بُھگتنا پڑتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں کیوں کیوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ :(
خانہ بدوش جیسے ٹھکانے کے واسطے یوں ہم ترس گئے تجھے پانے کے واسطے دنیا بھی لے کے آئی ہے چہرے بناوٹی اور ہم بھی ہنس رہے ہیں زمانے کے واسطے فوزیہ شیخ
خانہ بدوش جیسے ٹھکانے کے واسطے یوں ہم ترس گئے تجھے پانے کے واسطے دنیا بھی لے کے آئی ہے چہرے بناوٹی اور ہم بھی ہنس رہے ہیں زمانے کے واسطے فوزیہ شیخ
لفظ پھولوں کی طرح چُن کر تجھے دان کروں تجھ پر جچتے ہیں سبھی نام محبت والے۔۔♡
لفظ پھولوں کی طرح چُن کر تجھے دان کروں تجھ پر جچتے ہیں سبھی نام محبت والے۔۔♡
ہر طرف دنیا ہے،کہاں جائے کوئی۔
How to avoid fights 😂
ساڈی فطرت وچ اے خوش رہنا!!! اساں ہس ہس شریک مکاونے نے!!!
Guess Metro Station?
کچھ لوگ ہماری سرسری نگاہ تک کے اہل نہیں ہوتے اور ہم انھیں محبت سونپ دیتے ہیں ۔۔ خالص محبت ۔۔ شہروز احمد
رہے گا باپ کہیں اور ماں رہے گی کہیں بزرگ اپنے ہی بچوں میں بٹ کے روئیں گے