ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی
ملزم کو آج عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا
عدالت کی 10 ستمبر کو ملزم کو پیش کرنے کی ہدایت
کیس کی اگلی سماعت پر ملزم کو چالان کی نقل فراہم کی جائے گی
سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کردی
سچی یاری🤝🏻
اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں ملزم کی جگہ دوست عدالت میں پیش ہوگیا،
عدالت نے گرفتاری کا حکم دیا تو ڈر سے سچ بول دیا کہ اصل ملزم اسکا دوست ہے وہ نہیں،
سچ بولنے پر بھی عدالت نے ملزم بلال خان کے دوست شاہد کریم کی گرفتاری کا حکم دے دیا
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل پر لارجر بینچ سماعت کرے گا
10 ستمبر کو سماعت ہوگی
@Aafiamovement
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری چیئرمین، مجلس وحدت المسلمین
کے ساتھ ایک تفصیلی نشست میں عمران خان اور پاکستانی سیاست پر ان کے نظریات جاننے کا موقع ملا
بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال سے آگاہ کردیا ، وزارت آبی وسائل
انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ،
ستلج میں ہر یک اور فیروز پور کے مقامات پر سیلاب کا خدشہ ہے ،
#FloodsInPakistan#سیلاب#satluj
مصطفی نواز کھوکھر نے
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے درخواست دائر کردی
26ویں ترمیم پر فل کورٹ تشکیل دینے کے کمیٹی کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے،استدعا
چیف جسٹس نے فل کورٹ نہ دے کر آئین و قانون کی خلاف ورزی کی،موقف
@TTAP_OFFICIAL@mustafa_nawazk
ٹک ٹاکر ثناءیوسف قتل کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہونےکوتیار
*ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کل کیس کی ابتدائی سماعت کریں گے
#TikToker#sanayousuf#SamiyaHijab
سینئر صحافی خالد جمیل کو جوڈیشل مجسٹریٹ کیجانب سے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کے خلاف
این سی سی ائی اے کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی اپیل
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے سماعت کی
عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے
کیس کی اگلی سماعت پر فریقین کے وکلاء دلائل دیں گے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ ختم اور خط لکھنے والے ججز کے ساتھ چیف جسٹس کی میٹنگ جاری
چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے اجلاس کی صدارت کی،
فل کورٹ اجلاس میں ہائیکورٹ کے خط لکھنے والے ججز سمیت تمام ججز نے شرکت کی
#fullcourtmeeting#IslamabadHighCourt
ٹک ٹاکر سمیہ حجاب کو مبینہ اغواء کرنے کا کیس میں ملزم حسن زاہد کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور
ملزم تھانہ شالیمار کے دوسرے مقدمہ میں 5 دن کے جسمانی ریمانڈ پر ہے
#SamiyaHijab#tiktokersamiyahijab
پیمرا نے کرائم سینز اور سی سی ٹی وی فوٹیج نشر کرنے پر پابندی لگا دی
ملزمان کے زیرِ حراست انٹرویوز نشر کرنے پر بھی مکمل پابندی
پروگرام منیجرز، نیوز ایڈیٹرز اور گرافک ڈیزائنرز کو آگاہ کیا جائے
خلاف ورزی کی صورت میں پیمرا آرڈیننس کے تحت قانونی کارروائی ہوگی
#PEMRA
جعلی بنک اکاونٹس کیسز میں صدر آصف علی زرداری کے شریک ملزم یونس قدوائی کے ریڈ وارنٹ منسوخی کی درخواست بحال کرنے کی نئی درخواست پر سماعت کل ہوگی
گزشتہ روز عدالت نے انکی پہلے سے دائر درخواست عدم پیروی پر خارج کردی تھی
چیف جسٹس کل درخواست بحالی کی متفرق درخواست پر سماعت کرینگے
958 Followers 3K FollowingReporter KN NEWS, TV Today, STAR ASIA NEWS, METRO WATCH NEWS, Pindi PINDI TODAY NEWS
RAAJ HD TV
News, entertainment,
Health, Sports, Travel & Foods
53 Followers 413 FollowingCorrespondent @TV Today |Covering Finance,Parliment and ECP | working with @DAG News Paper worked with NewsboxHdtv,Reach production
12K Followers 2K FollowingBroadcast Journalist/ Special Correspondent at Bol TV, PRESIDENT Press Association of Supreme Court (PAS), Law, Judiciary, HR, Politics
74K Followers 591 FollowingJournalist. Views r my own & not my organization's. I own RTs. Past: BBC Pashto, The Express Tribune, Daily Times, Khyber & Mashriq TV, @ThePakDaily,
10K Followers 2K FollowingJournalist | Producer @humnews_urdu
Senior Vice President,
National Press Club , Islamabad.
Worked with Samaa Tv, Dunya tv,Dawn tv,Bol Tv, Aaj News
24K Followers 39 FollowingDr. Aafia Siddiqui — MIT graduate, PhD from Brandeis, a mother, a Pakistani citizen imprisoned for 8100+ days.
Campaigning for her justice & safe return.
18K Followers 0 FollowingAsia One is your 24/7 news destination, bringing you the latest headlines, in-depth analysis, and fearless journalism from all over the world.
379 Followers 8 FollowingFact-check platform committed to exposing and debunking false information disseminated through mainstream/Social media/newspapers while promoting media literacy
157K Followers 31 FollowingOfficial handle - Sardar Ayaz Sadiq - Speaker of the National Assembly of Pakistan | Former Fed Minister for Economic Affairs, Political Affairs and Law | #PMLN
132 Followers 488 FollowingIslamabad Based TV Reporter | Currently Working With @ABNnewsPK | Ex @365NewsDotPK & @TalonNewsHD | Social & Human Rights Activist Political Thinker | Democrat
53 Followers 413 FollowingCorrespondent @TV Today |Covering Finance,Parliment and ECP | working with @DAG News Paper worked with NewsboxHdtv,Reach production
23K Followers 1K FollowingPresident PTI District Peshawar ،
Additional general secretary KPK,
Ex Deputy Secretary Information KPK,
#PTIKP, https://t.co/b9NluwNd5F.
10K Followers 247 FollowingAmbitious lawyer | fighting for the rule of law in a lawless land. Sister of forcibly detained leader, @MahrangBaloch_ | [email protected]
183K Followers 192 FollowingIndependent news and breaking updates on Gaza, the Middle East, and U.S. foreign policy. Subscribe to our free newsletter at https://t.co/UrgSANqmqR.
11K Followers 370 Followingmusic artist, millions of streams, Meta PM, Wharton alum, TEDx Speaker, Forbes. sharing some notes here from my journal. not advice, just reflections.
31K Followers 83 FollowingCEO of @ProsperTrading Academy and a frequently featured coach on Schwab Network. +30 years of Professional Equity and Index options experience.
No recent Favorites. New Favorites will appear here.