Ali Ijaz @aliijaz6797
Instagram : aliijaz125 Joined February 2021-
Tweets793
-
Followers11K
-
Following11K
-
Likes1K
میرا ووٹ انشاءاللہ میرے مضبوط ھاتھوں میں محفوظ جب مہر بلے پہ ہوگی تو کس کی جرت اسکو کسی ایرے غیرے کے نام کی گنتی کریں
اگر آپ کی عبادت کا اثر عبادت گاہ سے باہر معملات میں نظر نہ آئے تو یہ عبادت نہیں عادت ہے
کبھی انسان کی شادی انسان سے ہوتی تھی اب مکان کی مکان سے مال کی مال سے اور سٹیٹس کی سٹیٹس سے شادی ہورہی ہے🤦
دو کروڑ کی گاڑی سے نکل کر اگر کوئی بندہ آپ کو جپھی ڈال کر ملے اور کہے میں جناب دا نوکر تے سمجھ جاو الیکشن سر تے نے 😁🥳🫡
نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں وہ اکثر ان مہینوں میں بہت بیمار رہتی تھی۔۔۔
سمجھ رہے ہیں مانیکا جیسی 10 منٹ کی فلمیں چلا کے ہمارا ذہن بدل دیں گے عمران خان نے ارتغرل کے 5 سیزن دیکھا کر عوام کو چارج کیا ہے کردوغلو اور کوہ پیک جیسے کرداروں کو پہچان سکتے ہیں..
عوام کو مطلع کیا جاتاہے کہ وہ مخلوق نکلنے والی ہے جن کے پوسٹر پر نوجوان بے باک نڈر نا بکنے اور نا جھکنے والا بےخوف قیادت الیکشن قریب یہ سب نوسرباز ہیں
من پسند عورت کی ناک بھی بہہ رہی ہو تو ایسا لگتا ہے نتھلی میں ہیرا چمک رہا ہے 😜🤣🙈
مومن کا رویہ ہر آزمائش میں ایک جیسا ہوتا ہے وہ چھوٹی ہو یا بڑی اس کو یقین ہوتا ہے کہ اس کا رب کریم اسے سنبھال لے گا 📷
جس وقت جس کی ضرورت ہو اور اُس وقت وہ دستیاب نہ ہو تو پھر بھلے ہی وہ ساری زندگی آپ کے ساتھ رہے اُس وقت کا مداوا نہیں کر سکتا_.....📷📷
مُشکل وقت میں دِلاسہ دینے والا اجنبی بھی ہو وہ دِل میں اُتر جاتا ہے اور اُس وقت کِنارہ کرنے والا کوئی اپنا ہی کیوں نہ ہو دِل سے اُتر جاتا ہے
وہ عطا کرے تو شکر اُس کا وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں،ان فیصلوں میں زوال نہیں..
🚨الیکشن کا اعلان ہوگیا 🚨 امیدوار واسکٹ نکال لیں غریبوں سے سلام کرنا شروع کریں شادیوں، جنازوں میں شرکت کو یقینی بنائیں! شکریہ 🤗
سیڑھیاں کامیابی کی چڑھتے چڑھتے میں بہت سے دلوں سے اتر گیا ہوں