جب فرعون کی آنکھوں کے سامنے اللہ نے موسی کے لشکر کے لیے پانی میں رستہ بنایا تو اللہ نے اُسے ایک آخری موقع دیا تھا حق کو تسلیم کرنے کا۔ یہ ماننے کا کہ وہی ایک ذات ہے کہ جو قادرِ مطلق ہے۔کہ فرعون کوئ نہیں ہوتا خلقِ خدا کے فیصلے کرنے والا۔مگر فرعون اپنی طاقت کے غرور میں مست چلتا گیا
0
0
0
9
0