زنجیریں تو کٹ جائیں گی ہاں ان کے نشان رہ جائیں گے میرا کیا ہے ظالم تجھ کو بدنام کریں گی زنجیریں
@attique_riaz06 The wall name sanam jawaid...allah apko himmst aur istiqamat dey...ameen..
@attique_riaz06 پھر قیامت براہ گی کہ میرا آنا کیوں لازم ٹھہرا ۔ بے گناہ جو دنیا کی عدالت کیا انصاف اور کیا جزا دے گی یہ تو رب تعالی انصاف کریں گے
@attique_riaz06 اللہ پاک استقامت دے اور جلد از جلد رھائی نصیب فرماے
@attique_riaz06 شیرنی ھے ھماری ۔۔۔ مریم اس سے خوف زدہ ھے
@attique_riaz06 @MashwaniAzhar Maryam Nawaz budhi Nani is jealous of Sanam.
@attique_riaz06 Big respect @sanamkh22 and Aliya hamza
@attique_riaz06 Yet to see a braver person. You married a queen.
@attique_riaz06 صنم اور وہ عمران خان کی شیرنیاں جو اب بھی جیل میں سزائیں بھگت رہی ہے آپ اپنا کیس جیت چکی ہیں . آپ سب کی ہمت استقامت اور بہادری کو سلام