Strong women don't have an attitude.
They have standard.
They live within their limits.
No one is allowed to break the boundaries.
My online business @Allsayyabinstagram.com/tasleemasim?ut…Joined June 2020
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
ہم سب انسان ہیں
ہم سے چھوٹے بڑے گناہ ہو جاتےہیں
اگر آپ سے گناہ سرزد ہو جائےتو
اس کا چرچا نہیں کرتے
اپنے گناہوں پہ لوگوں کو کبھی گواہ نہیں بناتے
یہ آپ کے اور اللہ کے درمیان ہے
اللہ سےسچےدل سے توبہ کرنی ہے
اور ہر وہ کام کیجئے جو اللہ کو پسند ہے
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺
جتنا آپ اللہ سے ڈریں گے
اُتنی ہی مخلوق آپ سے ڈرےگی
اور جتنی آپ اللہ سے محبت کریں گے
اُتنی ہی مخلوق آپ سے محبت کرےگی
اور جتنا آپ اللہ کے ساتھ مشغول ہوں گے
اُتنی ہی مخلوق آپ کے امور میں مشغول ہو جائےگی
اپنے اللہ سے تعلق مضبوط رکھیں
سدا خوش رہیں
رسول اللہ ﷺ سراپا رحمدل تھے، آپ ﷺنے اہل طائف کے لئے بد دعا نہیں کی بلکہ ان کے لئے دعا فرمائی۔
جس کی خلق خدا پر رحمدلی جتنی زیادہ ہوگی اس پر اللہ کی رحمت دنیا و آخرت میں اتنی ہی زیادہ ہو گی۔
خلق خدا پر رحم کیجئے تاکہ اللہ سبحان و تعالیٰ آپ پر بےانتہا رحم فرمائے
#NewProfilePic
51K Followers 46K Following🍁 احساس رکھنے والا اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ھوتا🌾
فالوبیک ملنے کے بعد ان فالو کرنے والے زحمت ناکرے🌴
Capricorn 🌿مارخور
33K Followers 14K Followinghttps://t.co/rkGfpjM6RL Speak up, because the day you don't speak up for the things that matter to you is the day your freedom truly ends
30K Followers 30K Followingہم سے کیوں کر خفا ہیں اہل نظر۔لوگ دنیا میں کیا نہیں کرتے
کرنا چاہیں تو کیا نہیں ہوتا ۔سہیل چھوڑو گناہ نہیں کرتے
#سھیل_سید
.Poet.
359 Followers 440 FollowingGeeeeeeeeeeoooooooooo PAKISTAN
Geeeeeeeeeeoooooooooo KHAN
فٹا فٹ فالو بیک دینے والا
فالو کر کے دیکھ لو
❤️❤️کی آواز عمران خان
3K Followers 4K Following@Nimra_Chand2 I am proud to be #Muslim and https://t.co/7dhcyPq8XT hobby Singer Painting Dance Joke InterestingInformation BookR
https://t.co/7TlhAAIf5t
2K Followers 4K Followingunity of all supportes of imran khan worldwide for real freedom is our AIM
حقیقی آزادی کے لیے دنیا بھر میں عمران خان کے چاہنے والوں کا اتحاد ہمارا مشن
ہے۔
51K Followers 46K Following🍁 احساس رکھنے والا اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ھوتا🌾
فالوبیک ملنے کے بعد ان فالو کرنے والے زحمت ناکرے🌴
Capricorn 🌿مارخور
33K Followers 14K Followinghttps://t.co/rkGfpjM6RL Speak up, because the day you don't speak up for the things that matter to you is the day your freedom truly ends
30K Followers 30K Followingہم سے کیوں کر خفا ہیں اہل نظر۔لوگ دنیا میں کیا نہیں کرتے
کرنا چاہیں تو کیا نہیں ہوتا ۔سہیل چھوڑو گناہ نہیں کرتے
#سھیل_سید
.Poet.
2K Followers 4K Followingunity of all supportes of imran khan worldwide for real freedom is our AIM
حقیقی آزادی کے لیے دنیا بھر میں عمران خان کے چاہنے والوں کا اتحاد ہمارا مشن
ہے۔
773 Followers 1K FollowingNothing is important than the betterment of Pakistan, No leader, No political party, No ideology.
پہلے اسلام پھر پاکستان
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
15 Followers 36 FollowingMember of ISF (University of karachi) Student of Financial Mathematics Revolutionary, writer, Proud Insafian, and social activist, From 🇵🇰