Search results for #اردو
اتنا مجبور نہ کر بات بنانے لگ جائیں ہم تیرے سر کی قسم، جھوٹی کھانے لگ جائیں اتنے سناٹے پئیے میری سماعت نے کہ اب صرف آواز پہ چاھوں تو نشانے لگ جائیں میں اگر اپنی جوانی کے سُنا دوں قصے تو یہ لونڈے میرے پاؤں دبانے لگ جائیں 🤓🤓🤓 #اردو
سنو۔۔!! تم میری آنکھ میں ٹھہرا آخری منظر تمہارے بعد دنیا۔۔۔۔!! بلیک اینڈ وائٹ #شاز #اردو @urdu_bazm 🤍🖤
--ہجر-- ہجر نے میرا رنگ روپ بدل دیا آنکھیں اداس چہرا کتاب بال مثل خاک کر دیا مسکراہٹ عذاب قہقہہ چیخ کے مشابہ کر دیا اے ہجر تیری خیر تو نے کیا سے کیا کر دیا #شاز #اردو @urdu_bazm
مجھے رنج ہے کہ میں موسموں کی توقعات سے کم رہا میری لو کو جس میں اماں ملی میں اسی بہار میں بجھ گیا #اردو
سائنس کی دنیا کا پیچیدہ ترین کام ہے، اس عمل کو Uranium enrichment کہتے ہیں #اردو میں یہ یورینیم افزودگی کا عمل کہلاتا ہے اور U235 افزودہ یورینییم کہلاتا ہے، یہ جوہری ہتھیار کا سب سے اہم ترین جزو ہوتا ہے، واضح ہو کہ قدرتی یورینیم U238 کو جوہری ہتھیاروں میں استعمال نہیں کیا جاسکتا
اپنے افکار جلا ڈالیں گے کاغذ کاغذ سوچ مر جائے گی تو ہم آپ بھی مر جائیں گے اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے #اردو
اشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے آپ گر کر مری آنکھوں سے کدھر جائیں گے اپنے لفظوں کو تکلم سے گرا کر جاناں اپنے لہجے کی تھکاوٹ میں بکھر جائیں گے اِک ترا گھر تھا مری حدِ مسافت لیکن اب یہ سوچا ہے کہ ہم حد سے گزر جائیں گے #اردو
شاہ من ۔!! جب عمر کی پونجی ختم ہوئی تب جا کہ یہ احساس ہوا۔۔۔!!!! وہ لمحے سارے سونا تھے۔۔۔۔۔۔۔!! جو خاک کی چاہ میں خاک ہوئے #شاز #اردو @urdu_bazm
جب عورت مُسکراتی ہے تو پُھولوں پر شبنم مہکتی ہے اور چشمے کا پانی گیت گانے لگتا ہے۔ کرشن چندر🥀 #اردو #شاعری #PakistanLunarMission #ادب
--سمندر-- سنو ۔!! محبت پانی سی ہوتی میٹھا شیریں سکون دیتا جیسے شبنم بارش دریا جھیل آبشار اور سمندر اورعورت کا جسم پانی سے بنا ہوتا ہے اسکو چھوا تو جاسکتا مگر پکڑا نہیں جا سکتا #شاز #اردو @urdu_bazm
وفا کے نام پہ تہمت لگا کے بیچ دیا تمھارا حسن غزل میں بسا کے بیچ دیا یہ واقعہ ہے کہ اس دور کے مورخ نے حقیقتوں کو کہانی بنا کے بیچ دیا وہ اک کتاب کی صورت کسی دکان میں تھا کتب فروش نے جس کو سجا کے بیچ دیا ثاقب کیف @urdu_bazm #اردو
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ #اردو
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #اردو
پلٹ کے آنا ہے اس نے مگر نہیں آنا یقین اس کا ہمیں عمر بھر نہیں آنا ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن تمہاری چھاوں میں اب لوٹ کر نہیں آنا فضل گیلانی #اردو #قومی_زُبان
اللھم صل علی محمدوعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمدوعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمیدمجید #اردو #خاتم_النبیین_محمدﷺ
@urdu_bazm #اردو @urdu_bazm 🌠🌺کتاب،کہانی🌺🌠 امر کیا ہے زندگی کو کتاب“ حق سے اوللعظمی حامل روشنی خطاب حق سے ہم سے آگے رواں دواں ہے ہر کہانی علم کی روشنی چاہیے اسباب حق سے حمیدہ علی 🌺