Search results for #پشاور
#خیبرپختونخوا میں پولیس اور #پاک_فوج کے مابین دہشتگردی کے خلاف مثالی تعاون جاری پاک فوج کے تعاون سے قائم کردہ سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز #پشاور کا افتتاح. #کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا اور نئی تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح کیا۔ 1/3
#پشاور تیمور جھگڑا نے جو ظلم اساتذہ، ای پی آئی ٹیکنیشنز اور پولیس کے ساتھ کیا اس کی کوئی حد نہیں، اب اس کے ساتھ خود زیادتی ہوئی اس پر رو پڑا @AkMashal @Ali_MuhammadPTI @ikhtiarwali @Jhagra @SirajOfficial @sherafzalmarwat @Ali_MuhammadPTI #barristergoharali
مزار کی تعمیر نو اور تزین و آرائش مکمل ہونے پر سادہ مگر پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کور کمانڈر #پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے مزار کا افتتاح کیا۔ انہوں نے مزار پر پھول رکھے اور شہید کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ 2️⃣
ہم نے جانا ہے ان شاءاللہ 2 مئی کو #کراچی میں اور 9 مئی کو #پشاور میں ان شاءاللہ ملین مارچ ہونگے آگر کسی نے روکنے کی کوشش کی تو وہ سوائے اس کے کہ اپنے لئے #مصیبت کو #دعوت دے گا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا قومی اسمبلی اظہار خیال #لبیک_مولانا
@ghazanfarabbass ریکارڈ جلانے کے لئے کوئ بارش کے دن کا انتخاب کیوں کریگا۔ پٹواریوں کی مت ماری ہوئ ہے۔ جاہل سارے۔ ششٹر میڈیا کو ننھا سا واقعہ ملا سارے شروع ہو گئے۔ #پشاور #pti
پشاور بورڈ @bisepofficial کی یہ کارکردگی ہے کہ اب تک ہونے والے تمام پیپرز ہمیشہ کی طرح پہلے سے آؤٹ ہوچکے ہیں، اور باقی بھی ہونگے۔ یہ ان اساتذہ کے کارنامے ہیں جو ہر سال #پشاور بورڈ سفارش سے ڈیوٹی پر لگاتے ہیں۔ @FKTarakai صاحب، بے فکر رہیں، طلباء اس دفعہ 1199 پر بورڈ ٹاپ کرینگے۔
#پشاور پشاور کے سرکاری لوگ سرکاری گاڑی میں اتنی مست کیوں ہے جواب اس گاڑی کے ٹینکی عوام کے خون سے بھری ہوئی ہے
✌🏻#KPOpenShootingGala: خیبر پختونخوا اوپن شوٹنگ گالا کا انعقاد #پشاور چھاؤنی میں 24 اور 25 اپریل کو ہوا جس میں صوبے بھر سے 220 سے زائد شوٹرز نے حصہ لیا- مقابلوں میں ہر عمر کے خواتین و حضرات اور بچوں نے پرجوش شرکت کی اور مختلف ہتھیاروں کے مقابلوں میں حصہ لیا جن میں 9 ایم ایم…
#پشاور کیا عاطف حلیم صدر انصاف ٹریڈ ونگ خیبرپختونخواہ کے یہ ساتھی جنہوں نے اپنی اور اپنے بچوں کی قربانیاں دیں اور جانثاران عمران خان کے نام سے جانے جاتے ہیں یہ سچے ہیں؟ یا پھر اقتدار کی کرسیوں پر بیٹھے یہ لوگ سچے ہیں؟ #barristergoharali #chairmanptigohar #Ptipofficial
پشاورہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 3 ججوں نے حلف اٹھا لیا جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس خورشید اقبال نے حلف اٹھایا۔ #پشاور #IranIsrael #Pakistan