Search results for #کورنگی
#کراچی والے لاچار/بے بس! #کورنگی A_35 زمان ٹاؤن کچھ دن پہلے پولیس نے ایک شخص کی ویڈیو اپلوڈ کہ یہ بائیکیں چراتا تھا اور #بلوچستان میں لے جاکر بیچ دیتا تھا تو اب کون چھین رہا ہے بائیکیں؟ @KarachiPolice_ @ZiaLanjar @MuradAliShahPPP @sharjeelinam @HRCP87 ??
اسنیچرز/ڈکیتوں کا کوئی وار خالی 🚫 #کورنگی @ZiaLanjar @MuradAliShahPPP @KarachiPolice_ @HRCP87
✍ کورنگی #کورنگی زمان ٹاون کے رہائشی سینئیر صحافی راؤ ایوب عثمان کے گھر کے دروازے سے آٹھ افراد نقدی اور موبائل فونز سے محروم کر دئیے گئے #sindh #karachi #Korangi #police @ZiaLanjar @KarachiPolice_ @MQMPKOfficial
#ایک_معصومانہ_سوال یہ اسٹریٹ کرائمز عوامی علاقوں جیسے #اورنگی، #کورنگی، #لانڈھی، #ملیر، #نارتھ_کراچی، #سرجانی، #سہراب_گوٹھ، #قائد_آباد، #لیاری، وغیرہ میں ہی ہوتے ہیں یا کراچی کے دیگر علاقوں میں بھی ہوتے ہیں؟ زیادہ تر خبریں ان ہی علاقوں کی دیکھنے کو ملتی ہیں...
ان ڈکیتوں نے #کورنگی کے علاقے باغ کورنگی سے سوزوکی 150 بائیک آج سے چار دن پہلے چھینی ہے ان چاروں کا چہرہ آپ باقاعدہ دیکھ سکتے ھیں @KarachiPolice_ ٹھوکو @ZiaLanjar لیچڑ مردار اعلی @MuradAliShahPPP
#کراچی #کورنگی 30th March 2024 @CMShehbaz @AAliZardari @ZiaLanjar @MuradAliShahPPP
پاکستان کے صوبہ #سندھ کے درالخلافہ #کراچی کے ضلع #کورنگی کے تھانہ عوامی کالونی #پولیس نے لاپرواہی کی حد کر دی ۔ شہری نے #ڈکیتوں کی نشاندہی کی ، بے یارومددگار چھوڑ کر چوروں کی طرح فرار ہو گئی! @KarachiPolice_ #media #Press #FreedomOfSpeech #MianKhuramWatto #MianKhurramWatto
کراچی کے ضلع #کورنگی کے تھانہ ماڈل کالونی #پولیس اور #ڈاکوٶں میں دو طرفہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے مزید جانتے ہیں چیف رپورٹر #وائس_نیوز کراچی #میاں_خرم_شہزاد سے جی میاں خرم بتائیے گا #mianKhurramWatto #mianKhuramWatto @KarachiPolice_ @VoiceNews_Pk #mianKhurramShahzad #mian
کراچی کے ضلع #کورنگی کے علاقے #لانڈھی نمبر ایک چھوٹی مارکیٹ میں ایک خاتون اور لڑکے کی جانب سے تالا 🔐 توڑنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی! #landhi #lady #boy #korangi #karachi #miankhurramwatto #miankhuramwatto #miankhurramshahzadwatto #miankhuram #miankhurram @KarachiPolice_
لوگ اور نیوز چینل والے کہتے ہیں ایک کورنگی ایم کیو ایم کا گھر ہے لیکن میں کہتا ہوں کورنگی کراچی اس وقت پی ٹی ائی کے مکمل ہاتھ میں ہے اور پی ٹی ائی کے مقابلے میں صرف اور صرف جماعت اسلامی نظر اتی ہے اور کوئی نہیں✌️🇵🇰 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #Elections2024 #فروری8_ووٹ_کپتان_کا #کورنگی
اجتماع ذکرو نعت بسلسلہ ایصال ثواب مرحوم توفیق احمد شیخ- #کورنگی نمبر 2 #کراچی #MaulanaBilalRazaQadri 🄲🄾🄽🅃🄰🄲🅃 🅄🅂 *+92300 2176363* *_Whatsapp Only_*
عدیل احمد NA232 حماد حسین PS91 کورنگی،شاہ فیصل والوں یہ ہیں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اپنا ووٹ اور پولنگ اسٹیشن کنفرم کرو اپنا NIC نمبر 8300 پر بھیجو اور الیکشن کے لئے تیار رہو. #فروری8_عوامی_ریفرنڈم #کراچی #Korangi #Karachi #کورنگی
💚اجتماع ذکرو نعت بسلسلہ #معراج_مصطفٰی ﷺ 💚 #کورنگی نمبر ڈھائی #کراچی #MaulanaBilalRazaQadri 🄲🄾🄽🅃🄰🄲🅃 🅄🅂 *+92300 2176363* *_Whatsapp Only_*
#کراچی: #ناصرالدین محمود امیدوار صوبائی اسمبلی #PS91 #کورنگی کی مسلم لیگی رہنماؤں سے ملاقات ، الیکشن کی تیاریوں میں مسلم لیگی رہنماؤں سے میٹینگ۔
کراچی کے ضلع #کورنگی کے تھانہ زمان ٹاون کی حدود 51 سی میں دو ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گئے! @KarachiPolice_ #mksw85official #Korangi #Police #SindhPolice #KarachiPolice @sindhpolicedmc8 @DMCSindhPolice @SouthDig