Search results for #Ansaar
@kashaf__Awan @Miralirfan1 مشورہ ٹھیک دے رہے ہیں سب کہہ رہے ہیں اسے بھلا دوں میں اس کی یادوں کو نوچ ڈالوں میں اس کے سارے نشاں مٹا دوں میں کیا کروں میرے ساتھ مسئلہ ہے مجھ کو اس شخص سے عقیدت ہے وہ مری آخری محبت ہے #Ansaar
مشورہ ٹھیک دے رہے ہیں سب کہہ رہے ہیں اسے بھلا دوں میں اس کی یادوں کو نوچ ڈالوں میں اس کے سارے نشاں مٹا دوں میں کیا کروں میرے ساتھ مسئلہ ہے مجھ کو اس شخص سے عقیدت ہے وہ مری آخری محبت ہے #Ansaar
منافق شخص ہر بھیڑیے کے ساتھ مل کرشکار کرتا ہےاور پھر ہر چرواہے کے ساتھ بیٹھ کر آنسو بھی بہاتا ہے۔ #Ansaar
"ابھی ضد نہ کر" ابھی ضِد نہ کر، دِلِ بےخَبَر کہ پسِ ہُجُومِ ستم گراں ابھی کون تُجھ سے وفا کرے ابھی کِس کو فُرصتیں اِس قَدَر کہ سَمیٹ کر تیری کِرچیاں تیرے حَق میں خُدا سے دُعا کرے #Ansaar
ابھی تکلیف تازہ ہے کسی کے چھوڑ جانے کی ابھی تو زخم رِستے ہیں ابھی تو شام کے منظر کسی کی یاد کو لے کر مری چوکھٹ پہ آتے ہیں ابھی مجھ کو ستاتے ہیں ابھی تو رات کے پل میں میں اکثر اٹھ کے روتا ہوں #Ansaar
مائیں کہتی ہیں چڑیل نے بیٹا پھنسا لیا ہے، بہنیں کہتی ہیں وہ چنڈال عورت ہے ہمارے بھائی کو پھنسا لیا، بیویاں کہتی ہیں وہ بڑی شاطر عورت ہے میرے شوہر کو پھانس لیا، عورتوں پر تعویز جادو اور بد کرداری کے الزامات لگتے ہیں بس یہ نہیں کہا جاتا کہ مرد کردار کا کمزور ہے ! #Ansaar
جو تیرے منہ پہ تیرے ہیں جو میرے منہ پہ میرے ہیں مجھے نفرت ہے فطرت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انہی مکار لوگوں سے #Ansaar
ابھی تو ہاتھ ملنے کی مری عادت بھی ویسی ہے ابھی تو حوصلہ کم ہے ابھی یہ ہو نہیں سکتا کسی سے میں محبت کا دوبارہ عہد کر پاؤں میں اپنے خیر خواہوں کا بہت مشکور ہوں لیکن میں ان کے مشورے سن کر محبت کر نہیں سکتا میں پہلے مر کے زندہ ہوں میں پھر سے مر نہیں سکتا #Ansaar
اک عرصہ گزر گیا ہے۔۔!!! کسی انجان راستے پر۔۔۔!! اندھیری رات میں ۔۔!! سنسان سڑک پر ۔۔!! تنہا چلتے ہوئے ۔۔!! خود کے ساتھ۔۔!! اک بیکار سی گفتگو کیے ہوئے ۔۔!!! #Ansaar
سبھی مطلب پرستوں سے ۔۔۔۔۔ سبھی فنکار لوگوں سے خدا محفوظ رکھے سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بد کردار لوگوں سے #Ansaar
اور پھر اب میرے دِل و دِماغ کی حالت ایسی ہو گئی ہے کہ ؛ اگر کوئی کُچھ بولتا بھی ہے تو صفائی دینے کے بجائے اب مجھے چھوڑ دینا ، الگ ہو جانا اور خاموش ہونا ذیادہ بہتر اور آسان لگتا ہے۔ 💔🙂 #Ansaar
muhabat❤️ Muhabat is a beautiful word! In Urdu, it means "love" or "affection." It's a wonderful concept that brings people together and fills our hearts with warmth and kindness. #Ansaar
ایک گزرے ہوئے لمحے میں پڑا ہوں کب سے زندگی رکھ کے مجھے بھول گئی ہو جیسے #Ansaar
حادثہ تُجھ سے بِچھڑنے کا مُجھے مار گیا...!!! #Ansaar
میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے-“🙂🍂 #Ansaar
2/2 مگر جب تم اس میں عیب نکالتے ہو، چھوٹی غلطی کو بڑی بناتے ہو، اس کے لباس، کھانے اور روزمرہ کے کاموں میں عیب نکالتے ہو تو تم اسے دن بہ دن عیب دار کرتے جاؤ گے۔ #Ansaar
عورت کی بارے میں مشہور ہے کہ تم اسے خوبصورت کہو وہ خوبصورت ہوتی چلی جائے گی، تم اسے اچھی کہو وہ اچھی ہوتی چلی جائے گی، تم اسے ہمدرد، رحم دل، ہنس کر قربانی دینے والی کہتے جاؤ وہ ویسی بنتی جائے گی۔ #Ansaar 1/2 مزید👇
اب تری سرد نگاہی نہیں دیکھی جاتی کیا کروں دل کی تباہی نہیں دیکھی جاتی فیصلہ کر، کوئی الزام تو ثابت کردے روز اشکوں کی گواہی نہیں دیکھی جاتی #Ansaar