Search results for #DialogueUrdu
سعودی عرب میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/mr2umdvk #DialogueUrdu #SaudiArabia #SocialMedia #Kingdom #Restrictions #Bloomberg #Expression
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے تمام حربے ناکام ہوچکے ہیں اور اب یہ مجھے مارنا چاہتے ہیں مگر میں موت سے خوفزدہ نہیں ہوں۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/35sy28ve #DialogueUrdu #kill #Afraid #Death #ImranKhan #PTI #Former
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ آئینی حدود کے بارے میں آپ جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ کرتے ہیں۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/335zw8dn #DialogueUrdu #MolanaFazalRehman #AsimMunir #ArmyChief
ترکی نے فلسطین میں جاری مظالم کے بعد اسرائیل کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات ختم کردیے۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/9x9uut4f #DialogueUrdu #Ceased #Trade #Strip #thousand #Transporting #Turkey
واشنگٹن : غزہ کے شہر رفح میں اسرائیلی حملے روکنے کے لیے 57 امریکی ڈیموکریٹس نے ایک کھلے خط پر دستخط کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا کہ وہ رفح پر اسرائیلی حملے کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے۔ مزیدپڑھیں:tinyurl.com/hsnc4hpx #DialogueUrdu #American #Democrats #letter
فیصل آباد کے تھانہ نشاط آباد میں شوہر نے گھریلو حالات سے تنگ آکر دو بیگمات اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔ مزیدپڑھیں:tinyurl.com/3u6hfwux #DialogueUrdu #Nishatabad #Faisalabad #Husband #Domestic #Situation #Committed #Suicide #Killing #Wives #Children
ریاض:بین الاقوامی مشاورتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی مصنوعی ذہانت سے آئندہ 3 سالوں میں سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہو سکتے ہیں۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/3erekd9k #DialogueUrdu #ArtificialIntelligence #Riyadh #SaudiArabia #Threatens
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اور بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے خاص پیغام دیا ہے۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/3tsnacdf #DialogueUrdu #Pakistani #ShoaibMalik #SaniaMirza #India #Message
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سخت جدوجہد کے بعد ویسٹ انڈیز ویمن کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/3p24d5dj #DialogueUrdu #PakistanWomenCricket #Defeated #WestIndies #T20I
کولمبیا کے بعد ترکیہ نے بھی اسرائیل سے تجارتی تعلقات مکمل طور پر منقطع کر دیے مزیدپڑھیں: tinyurl.com/vkwuxn42 #DialogueUrdu #Turkey #Ended #Trade #Relations #Israel #GAZA
تھائی لینڈ میں کافی عرصے سے بارش نہیں ہوئی ، جس کے باعث فصلیں تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں اور خشک سالی کا خطرہ ہے۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/ybc4kcjs #DialogueUrdu #Doraemon #Adopted #Splashing #Rain #Thailand
پنجاب کے علاقے پاکپتن میں مکان اپنے نام پر کروانے کیلیے شوہر اور دیور نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زبردستی زہر کی گولیاں کھلا دیں۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/8sb3mpsj #DialogueUrdu #Order #House #Pakpattan #Punjab #Husband #Brotherinlaw #Tortured #Woman #Forcefully
رام اللہ:فلسطین میں یہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والے اردنی امدادی قافلوں پر حملہ کر دیا۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/yw94k8tz #DialogueUrdu #Jewish #Settlers #Attack #Jordanian #Aid #Convoys #Gaza
لندن: ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) کووڈ ویکسین کی جانب سے حال ہی میں اعتراف کیا گیا ہے کہ اس کی ویکسین سے اندرون جسم خون جمنے کی سنگین بیماری لاحق ہوسکتی ہے۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/yybd98j5 #DialogueUrdu #LONDON #MultinationalCompany #Astrazeneca
خیبرپختونخوا میں خناق، یرقان، تشنج اور کالی کھانسی کی ویکسین پنٹاویلینٹ کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/27vja699 #DialogueUrdu #Acute #Shortage #Diphtheria #Jaundice #Tetanus #WhoopingCough #Vaccines #KhyberPakhtunkhwa
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے مثبت اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے ہیں۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/tutvzkyw #DialogueUrdu #Price #Gold #Decreased #GlobalMarket #Pakistan
ممبئی:بھارت کی مشہور فلم 'اینمل'کے ہیرو رنبیر کپور نے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت قرار دے دیا۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/2uuuuv6f #DialogueUrdu #Mumbai #RanbirKapoor #India #Famous #Film #Anamel #Pakistan #Actress #MahiraKhan #Beautiful
تعلیم کے حصول کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی، جیسا کہ یہ 78سالہ طالب علم ہیں جنہوں نے انٹر کا امتحان دیا۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/ymevfb54 #DialogueUrdu #78YearOld #Student #Gave #Entrance #Exam