Search results for #ExpressBlog
Sure, there is burnout, but have you heard of boreout? 😴 It's a real thing, and it might be causing you to feel like work is a snoozefest. Discover more about it and how to combat it in this Express Blog article- bit.ly/3WgPGFT #ExpressPros #ExpressBlog #Boreout
بچوں کو آن لائن ہراسانی سے بچائیے - express.pk/story/2596390/… #ExpressNews #blog #ExpressBlog #kids #Children #Online #Harrasment
Learn how emotional compensation can elevate your workplace in Part 1 of our Express blog series recaps. #ExpressPros #LdnOnt #ExpressBlog
گیارہ گیارہ، بلیک فرائیڈے، کلیئرنس سیل کے نام پر کمپنیاں صارفین کو صرف دھوکا دیتی ہیں اور خریدار لُٹ کر بھی خوش ہوجاتے ہیں۔ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2401625/… #ExpressBlog #ExpressNews #discounts #sale #11.11
فلسطین میں حق و باطل کا جو معرکہ گرم ہے اس میں وہی روح کار فرما ہے جو ہمیں اقبال کے پیغام میں ملتی ہے۔ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2563479/… #ExpressBlog #allamaiqbal #IqbalDay #Palestine #طوفان_الأقصى
ہم کھانے کے ضیاع کو برائی ہی نہیں سمجھتے، بلکہ ایسے ضائع کرتے ہیں جیسے کوئی ثواب کا کام ہو۔ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2543968/… #ExpressBlog #FoodWaste #Food #help
Don't forget — candidates expect to be able to ask questions, too! Ensure you're ready to answer some of the more common questions so they'll leave convinced this is the opportunity for them. #Interviewee #Express #Expressblog expresspros.blog/employer/4-que…
It's a team effort to identify and prevent hazards in the workplace. Empower your employees to recognize and address potential hazards using tips from the Express Blog. #Expressblog #Workplacesafety expresspros.blog/employer/the-v…
بیس سال بعد دو بہنوں کی مختصر ملاقات میں، تشدد سے ٹوٹے دانتوں والے چہرے، مظلوم سراپے والی عافیہ صدیقی جیل کے جہنم سے رہائی کی فریاد کرتی رہی۔ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2492383/… #ExpressBlog #ExpressNews #AafiaSiddiqui
ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ نے جہاں مقبولیت کی حدوں کو عبور کیا، وہیں اخلاقیات کی حدوں کو بھی پار کرلیا ہے۔ ڈرامے میں بے ہودہ اور غیر اخلاقی مناظر پیش کیے جارہے ہیں۔ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2485343/… #ExpressBlog #terebin #ExpressNews #WahajAli
مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا اصولی مؤقف اور حل - express.pk/story/2478727/… #ExpressNews #ExpressBlog #Kashmir #IndianArmy #Pakistan
چیٹ جی پی ٹی اور دیگر اے آئی ٹولز کی مدد سے بالکل نوآموز بھی باآسانی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2466597/… youtube.com/watch?v=0sma9i… #ExpressBlog #Youtube #chatgpt #AI #Subscribe
سیاحت کو فروغ دیجیے - express.pk/story/2475004/… #ExpressNews #ExpressBlog #tourism #Pakistan
سیاحت کو فروغ دیجیے - express.pk/story/2475004/… #ExpressNews #ExpressBlog #tourism #Pakistan
عید کے دنوں میں بھی پتنگ کی ڈور پھرنے سے حادثات رونما ہوئے۔ حکومت کے علاوہ یہ عوام کا بھی فرض ہے کہ پتنگ بازی کے مشغلے کو ایک کھیل ہی رہنے دیں، کسی کے لیے مصیبت نہ بنائیں۔ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2474817/… #ExpressBlog #ExpressNews #patangfestival #kiteflying
ماہرینِ فلکیات کے مطابق چاند کی عمر رویت کےلیے تقریباً 20 گھنٹے ہونی چاہیے، جس کا مطلب ہے کہ اس جمعرات کو سائنسی حساب سے چاند رویت کے قابل نہیں ہوگا۔ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2470949/… #ExpressBlog #ExpressNews #moonsighting #eidkachand #eidmubarak
یوٹیوبرز وہی کچھ بناتے ہیں جو دیکھنے والے پسند کرتے ہیں، قصور بنانے والوں سے زیادہ دیکھنے والوں کا ہے۔ لیکن پیسے کمانے کیلئے اپنی نجی زندگی کو پبلک کرنا ضروری ہے؟ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2470887/… #ExpressBlog #ExpressNews #maazsafder #Youtube #Memes #vlog
درباری صحافی طاقتور کی خوشنودی کے حصول کےلیے ان کے کلمہ گو ہیں اور ان کے ہر اچھے اور برے کام پر داد و تحسین کے ڈونگرے برساتے ہیں۔ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2469666/… #ExpressBlog #ExpressNews #ImranKhan #PDM #Pakistan
بجلی کے بل میں ہر مہینے اضافہ ہوتا ہے مگر لوگ دے رہے ہیں۔ پٹرول بڑھ گیا ہے، مگر سب خوش ہیں، کوئی سڑکوں پر نہیں آنا چاہتا۔ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2468837/… #ExpressBlog #ExpressNews #inflation #EidShopping #EidUlFitr
مفت آٹا اسکیم نے نہ صرف انسانی جانوں کو نگلنا شروع کردیا بلکہ اس حوالے سے کرپشن کی شکایات بھی سامنے آرہی ہیں۔ مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے: express.pk/story/2468363/… #ExpressBlog #muftaata #inflation #ExpressNews

expressblogs @expressblog2
77 Followers 190 Following https://t.co/iQk2z7Ilfm, website is popular guest blogging site .we provide all types of information like Business , Education General blog
connect @expressblog
2 Followers 27 Following