Search results for #ReleaseImranKhan
مایوس نہیں ہوں میں اللہ کی رحمت سے وہ حج پہ بلائےگا میں کعبےکو دیکھوں گا اے اللہ عمران خان کو رہاٸی دے دے امین #ReleaseImranKhan #ReleaseOurKaptaan #도경수_성장
بیڈ روم میں کیمرے لگانے کا مقصد نگرانی ہے۔۔ حسن ایوب کا تازہ انکشاف کاش آپ کے والدین کے بیڈروم میں بھی نگرانی کے لئے لگا دیئے جاتے تو آپ جیسا گندہ انڈا دنیا میں نا آتا۔۔۔بےشرم #ReleaseImranKhan
The sixer @babarazam258 had hit speaking of Imran Khan, no one in the history of Pakistan had done. #ReleaseImranKhan
ضمیر کے قیدیوں کی جانب سے صبر و استقامت کی ایک نئی روایت قائم ہو رہی ہے جس کی نظیر ماضی قریب میں نہیں ملتی، اس عظیم تحریک کے سرخیل بانی چیئرمین عمران خان ہیں جن کی بے مثال بہادری اور شجاعت نے لیڈرشپ،کارکنان سمیت قوم کو ظالم کے آگے ڈٹ جانے کا عظیم سبق دیا۔ #ReleaseImranKhan
ہارتا وہی ہے۔۔۔۔جو ہار مان لیتا ہے۔۔۔۔۔چیمپیئن کبھی ہار نہیں مانتا۔ #ImranKhan #ReleaseImranKhan #duckybhai #Dhruv_Rathee #viralvideo
نہ دھوپ سے ڈر نہ محنت سے گھبراہٹ یہی تو پہییہ معیشت کے چلاتے ہیں یہی تو صحیح حلال کی کماتے ہیں! پر افسوس اب سب کچھ بکھر گیا اب سب کجھ جل کر راکھ ہو گیا کسانوں کو بھی نقصان قحط سالی کا عندیہ ہو چکا ہے! یاللہ مدد #ReleaseImranKhan @ik101community
اس پھل کا نام کوئی بتا سکتا ہے #viralvideo #ReleaseImranKhan #Dhruv_Rathee #duckybhai
پاکستان کے اداروں کے حالات یہ ہیں کہ بانی چیئرمین عمران خان کو جج اجازت دیتے اور حکومت سیکورٹی دینے سے بھاگ جاتی، جیل میں بھی ھمارے لیڈر کی جان کو خطرات لاحق ہیں لہذا فوری طور پر رہا کیا جائے۔ #مداخلت_ہوتی_ہے #ReleaseImranKhan
#ReleaseImranKhan صرف ایک صوبے کی ںات کریں پورا ملک کھانے کیلئے انکے چچا نے کمر کس رکھی ہے۔
بہت سے ملکوں کے پاس فوجیں ہوتی ہیں لیکن یہاں فوج کے پاس ملک ہے #مداخلت_ہوتی_ہے #ReleaseImranKhan
پتا نہیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو کلمہ آتا بھی ہے کہ نہیں؟ 🤔😂 #جیئں_گے_عمران_کیساتھ Saudi Arabia Mohsin Naqvi #QaziFaezIsa #IslamabadHighCourt #ReleaseImranKhan @DGISPR14 @OfficialDGISPR
اسلام علیکم صبح بخیر 🤗 اللّه پاک ہی میرا مددگار ہے ❤ #ReleaseImranKhan 🇵🇰
*بچپن میں ماسٹر کی طرف سے بھیجا گیا وفد,* *تاریخ گواہ ہے اس وفد کے ساتھ کبھی مذاکرت کامیاب نہیں ہوئے۔* 😜😭😱 #گزری_یادیں #duckybhai #viralvideo #ReleaseImranKhan #Dhruv_Rathee
270 Days ...🥺😭 #ReleaseImranKhan
خان صاب اللہ آپکے اور پاکستان کے دشمن کو رسوا اور ذلیل و خوار کرے اور ایسا عبرت کا نشان بناے کہ اسکی نسلیں یاد رکھیں آمین #ReleaseImranKhan