Search results for #VOAUrdu
ایک امریکی عہدیدار نے خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کو بتایا ہے کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے لیکن اس بارے میں مزید انتظار باقی ہے۔ #VOAUrdu #Israel #Hamas #US bit.ly/3UqyKMn
سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے ہیں۔ یعنی اب سائبر کرائم کی تحقیقات ایف آئی اے کے بجائے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کرے گی۔ #VOAUrdu #CyberCrime #Pakistan bit.ly/4aZ08YQ
پاکستان میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد دو کروڑ 60 لاکھ تک بڑھ چکی ہے اور یہ وہ سنگین معاملہ ہے جس سے نمٹنے کے لئے وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ ہمارے نمائندے علی فرقان کی رپورٹ خالد حمید کی زبانی۔ #khalidhameed #education #voaurdu
پاکستان نے چین کے خلائی مشن کے ساتھ اپنا ایک چھوٹا سیٹیلائٹ بھی چاند کی طرف روانہ کیا ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی پاکستان کا کارنامہ ہے یا کوئی عام سا مشن۔ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔ #LunarMission #VOAUrdu
غزہ کے فلسطینی کیمپس میں کئی خیموں پر اُن امریکی طلبہ کے لیے شکریہ کے پیغامات درج ہیں جو اسرائیل کے حملوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ بعض فلسطینی یہ سوال بھی کر رہے ہیں کہ اس جنگ پر عرب ممالک میں احتجاج کیوں نظر نہیں آرہے؟ #Gaza #VOAUrdu bit.ly/4a07Mkl
سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے بھر کے دینی مدارس کے اساتذہ کی مانیٹرنگ کا نظام قائم کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ کراچی پولیس آفس (کے پی او) حملے کی تحقیقات سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے۔ #VOAUrdu bit.ly/4aaj2KZ
پاکستان نے چین کے خلائی مشن کے ساتھ اپنا ایک چھوٹا سیٹیلائٹ بھی چاند کی طرف روانہ کیا ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی پاکستان کا کارنامہ ہے یا کوئی عام سا مشن۔ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔ #LunarMission #VOAUrdu
ایسا سمجھاجا رہا تھا کہ راہل گاندھی امیٹھی سے بھی الیکشن لڑیں گے جہاں مبصرین کے مطابق عوام اسمرتی ایرانی سے ناراض ہیں۔ وہاں کانگریسی کارکنوں میں بہت جوش تھا اور وہ چاہتے تھے کہ راہل پھر وہاں سے الیکشن لڑیں۔ #RahulGandhi #VOAUrdu bit.ly/3Uiio8w
امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ انہیں ایسے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے کہ حماس ان امریکی افواج پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو غزہ کے ساحل پر سمندری راستے سے امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ بنا رہے ہیں۔ #Gaza #VOAUrdu bit.ly/4a5Fxkz
پاکستان کا سیٹیلائٹ مشن 'آئی کیوب قمر' جمعے کے دوپہر ڈھائی بجے کے قریب چین کے تعاون سے چاند کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ مشن کی مزید تفصیل ان گرافکس میں۔ #LunarMission #ICUBEQ #VOAUrdu
سو سال پہلے ہونے والا ہولناک قتل جس نے تفتیش کا طریقہ بدل دیا #VOAUrdu urduvoa.com/a/why-police-s…
اقوامِ متحدہ کے سائنسی، ثقافتی اور تعلیمی ادارے (یونیسکو) نے ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ غزہ جنگ کے دوران خدمات انجام دینے والے صحافیوں کے نام کر دیا ہے۔ #WorldPressFreedomDay2024 #VOAUrdu urduvoa.com/a/unesco-award…
امریکہ کے تعلیمی اداروں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے طلبہ کی گرفتاریوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ #VOAUrdu urduvoa.com/a/more-than-2-…
حکومتِ پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے اب تک موسم کی تبدیلی، بے وقت کی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں کے باعث ملک بھر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 143 تک جا پہنچی ہے۔ #Pakistan #ClimateChange #VOAUrdu urduvoa.com/a/unexpected-r…
بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے گلگت آ رہی تھی جو یشوکھل کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری۔ فیض اللہ فراق کے مطابق چلاس اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ #GilgitBaltistan #VOAUrdu urduvoa.com/a/more-than-10…