Search results for #WENews
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری دیدی مزید جانیں: wenews.pk/news/160260/ #WENews #IMF #Pakistan
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں مستقل امن قائم نہیں ہوسکتا۔ فلسطین میں قیام امن ناگزیر ہے، شہباز شریف #WENews #ShahbazSharif #PMLN #Gaza
عالمی اقتصادی فورم کا اختتامی سیشن، وزیراعظم نے غزہ کا معاملہ اٹھا دیا، شرکا کی جانب سے داد مزید جانیں: wenews.pk/news/160230/ #WENews #Gaza #ShahbazSharif
’اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے سیاستدان اکٹھے ہوں‘، ن لیگ کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی دعوت مزید جانیں: wenews.pk/news/160224/ #WENews #PTI #PMLN
کیا پنجاب حکومت گندم پر سبسڈی دے گی؟ مزید جانیں : wenews.pk/news/160205/ #wheat #subsidy #WENews
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک مزید جانیں : wenews.pk/news/160212/ #SecurityForces #operations #Pakistan #WENews
عراق کے سابق صدر صدام حسین کی جیل میں لکھی یادداشتیں منظر عام پر آگئیں مزدید جانیں : wenews.pk/news/160113/ #iraq #SaddamHussein #WENews
خدا کرے یہ بات غلط ہو مگر ہماری معلومات ہیں اس بار اسمبلیاں خریدی اور بیچی گئی ہیں، فضل الرحمان #WENews #FazalurRehman #Pakistan
علی رضا عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا مزیدجانیں : wenews.pk/news/160200/ #Pakistan #WENews
پاسپورٹ آفس کی دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں، شہری وزیر داخلہ کے سامنے پھٹ پڑے مزید جانیں : wenews.pk/news/160196/ #passport #InteriorMinister #mohsinnaqvi #WeNews
حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام عدالت میں چیلنج مزید جانیں : wenews.pk/news/160181/ #Wheat #government #Court #Pakistan #WENews
دنیا کا واحد ہوٹل جس کی ہر شے سونے کی بنی ہوئی ہے مزیدجانیں :wenews.pk/news/160068/ #hotel #gold #WENews
آرمی چیف سے ترکیہ کی فوج کے کمانڈر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال مزید جانیں : wenews.pk/news/160170/ #AsimMunir #armychief #turkey #Pakistan #WENews
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب سے گیمبیا جائیں گے مزید جانیں : wenews.pk/news/160174/ #IshaqDar #ForeignMinister #Pakistan #politics #WENews
یہ عوام کی نمائندہ پارلیمان ہے؟ یا اسٹیبلشمنٹ کی بنائی گئی پارلیمان ہے، مولانا فضل الرحمان #WENews #Pakistan #FazalUrRehman
سعودی سفارتخانے نے شاہ سلمان کے 26 سال قبل ہوئے پاکستانی دورے کی تصاویر شیئر کردیں مزید جانیں : wenews.pk/news/160107/ #saudiarabia #Pakistan #WENews
عامر خان نے باکسر بننے کے خواہشمند نوجوانوں کو خوشخبری سنادی مزید جانیں : wenews.pk/news/160146/ #amirkhan #Boxing #Pakistan #WENews
عمران خان کے کیسز سننے کے لیے جج صاحبان بیٹھے ہیں دلائل دینے کے لیے ہماری قانونی ٹیم بھی موجود ہے مگر سرکار کیس سے بھاگ رہی ہے،پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو #ImranKhan #PTI #Cases #Courts #Government #Pakistan #WENews
اسٹونک کی قیمت اچانک 15 لاکھ روپے کم، شورومز پر گاہکوں کا ہجوم مزید جانیں: wenews.pk/news/160138/ #WENews #Cars #Stonic
کوئٹہ: سسر نے داماد کو قتل کردیا، وجہ کیا تھی؟ مزید جانیں: wenews.pk/news/160128/ #WENews #Quetta #Balochistan