Hassan Zia Ullah @hsnzia1111
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ SDO in SEPCO (WAPDA) https://t.co/xvBKE8TUqu Pakistan Joined March 2024-
Tweets60
-
Followers331
-
Following648
-
Likes317
سویڈن میں ایک بار پھر سے قرآن کی بے حرمتی کیے جانے کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں، اس سے مسلمانوں کے دل چھلنی ہوئے ہیں۔ یا اللّٰه پاک! امتِ مسلمہ کو نیک، صالح اور غیرت مند حکمران عطاء فرما جو مذمتی بیان کے علاوہ سویڈن سے بدلہ لینے کی جرات کر سکیں۔
حضرت عثمانِ غنی رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ سے محبت کرنا ہمارے ایمان سے ہے اور اس کے بغیر ہمارا گزارہ ہی نہیں۔ سیدُنا حضرت عثمان بن عفان رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ کی عظمت پہ لاکھوں سلام۔
بروز حشر شفاعت کریں گے چُن چُن کر۔۔۔!! ہر اِک غُلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں۔۔۔🌸❤️
*بڑی خیانت* #Dawateislami #عطاری_قبیلہ
نماز کے لئے اٹھنے والا ہر ہر قدم صدقہ ہے. #SobanAttari #namaz #Dawateislami
ہم دین پسند لوگ ہیں اور دین کی بات کرنے والوں کو سلام کرتے ہیں۔ حافظ سعد حسین رضوی نے ناحق قید کاٹ لی لیکن ناموسِ رسالت ﷺ کے معاملے پر سودا نہیں کیا۔ الحمدللّٰہ، آپ جھکے بھی نہیں اور بکے بھی نہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی مدد کرے اور آپ کو استقامت عطاء فرمائے۔ #ہمارااعتمادسعدرضوی
ہمیں اعتماد ہے کہ اپنے باپ کی طرح حافظ سعد حسین رضوی صاحب بھی ناموسِ رسالت ﷺ پر کبھی سودا نہیں کریں گے اور ان شاءاللّٰہ ہمیشہ حق کا عَلم بلند کرتے رہیں گے۔ اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے۔ #ہمارااعتمادسعدرضوی
مولانا شاہ احمد نورانی رحمتہ اللّٰہ کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا کہ جنہوں نے طاغوتی طاقتوں کے مال و دولت کو ٹھوکر مارتے ہوئے حضور نبی کریم ﷺ سے وفا کی اور قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلوایا۔ اللّٰہ تعالیٰ شاہ صاحب کے درجات بلند فرمائے۔
پیپسی ڈوب رہی ہے۔✌ یہ آپ کو اب حلیب دودھ کے ڈبے کا لالچ دیں گے۔ آپ نے انکے بہکاوے میں نہیں آنا۔ کوکا کولا اور پیپسی کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہے۔ یہ بھی یہود سے جہاد کا حصہ ہے ۔
سوشل میڈیا ایسی دنیا ہے جہاں ملنے والا ہر شخص ویسا نہیں جیسا وہ بظاہر نظر آرہا ہوتا ہے اور نہ ہی ایسا جیسا وہ اپنے بارے میں بتاتا ہے۔ کوشش کریں سوشل میڈیا پہ ملنے والوں پہ اندھا اعتماد مت کریں ورنہ پچھتاوا آپکا مقدر بن سکتا ہے۔۔۔
نہ شیخِ شہر، نہ شاعر، نہ خرقہ پوش اقبال فقیر راہ نشین است و دل غنی دارد (علامہ محمد اقبال) تاریخِ وفات 21 اپریل، 1938ء اقبال نہ شہر کا پیشوا، نہ شاعر اور نہ ہی خرقہ پوش صوفی ہے، وہ تو مدینہ پاک کے راہ میں بیٹھا ہوا ایسا فقیر ہے جو غنی ہے اور جس کا دل عشق رسول ﷺ سے لبریز ہے۔
کیا آپ نے امریکی سفیر سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو مبینہ طور پر پرزے فراہم کرنے والے سپلائرز کمپنیوں پر پابندیوں کا ایشو اٹھایا؟؟؟ کیا بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ تک رسائی اور پاکستان پر پابندیاں؟پاکستان کی حکمران اشرافیہ کو یہ کب سمجھ آئیگا کہ امریکہ پاکستان کو کسی…
کیا آپ نے امریکی سفیر سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو مبینہ طور پر پرزے فراہم کرنے والے سپلائرز کمپنیوں پر پابندیوں کا ایشو اٹھایا؟؟؟ کیا بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ تک رسائی اور پاکستان پر پابندیاں؟پاکستان کی حکمران اشرافیہ کو یہ کب سمجھ آئیگا کہ امریکہ پاکستان کو کسی…
سوچتا ہوں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ کی حکومت ہوتی تو کیا کسی کی جرات ہوتی کہ وہ حکومتی سطح پر ایسے پروگرامز کا انقعاد کرواتا۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مقابلہ حسنِ قرات تو نہیں کروا سکے لیکن اس کو کیوں کروانے لگے ہو۔😔 قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت
نحل ام در نیش و نوش جام اے مسلم نے کافراں زنبور کہ نیش بہ نوش احمد رضا شہد کی وہ مکھی ہے جس کے شہد کا جواب بھی نہیں اور جس کے ڈنگ کا جواب بھی نہیں۔
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو #JummahMubarak
Muhammad Qasim farooq.. @crane45492
273 Followers 349 FollowingS.G.ALI @GMC_SGA01
93 Followers 103 FollowingAyesha Islam @xya1262015
51 Followers 90 Following Student "📚" | Tea addict ☕️ | Advocate for sustainable living 🌿 | Nature lover 🌿 |🌍 Travel enthusiastMalik Muhammad Tanasi.. @TanasifAwan
44 Followers 83 Following Do gud have gud cz life is 2 mchhhhhhhh short.. لبیــــــــــــک لبیــــــــــــک لبیــــــــــــک یارسول اللّٰہ ⚔️ ⚔️ من سب نبی فقتلو ⚔️ ⚔️YuYu @BV31AFO016ClFv
4 Followers 32 Following I am Chinese and single. I want to find a long-term lover and travel abroad together. If you like me, you can add me https://t.co/XACsdbUSezســ༅ــراب �.. @RimsaReal
3K Followers 3K Following ↳ مُختلفة ، وهذا سبب إني ماعُمري مريّت مرور الكرام مِن حياة أحد✨Muhammad Ishfaq @MuhammadIs37105
188 Followers 299 Following Muhammad Ishfaq from Rizvi sahb hometown Pindi GhebAhmad Raza🌸🇵�.. @AhmadRzTLY
3K Followers 3K Following Monotheist | Mysticism | Introvert | Mendicant #LabbaikYaRasoolAllahﷺ❤Aqib Malik @AqibMalik711
351 Followers 1K FollowingShahid @Shahid69436
320 Followers 440 Following لم نراک یارسول اللہ لکننا نحبق❤ یارســـٓـول اللہ ﷺ ہم نے آپکـــٓـو دیکـــٓـھا تو نہیں🌹 لیکن آپــٓــ سے محبــٓــت بڑی کـٓـرتے ہیں❤🌹GhazniGhazni @GhazniGhazni20
283 Followers 608 Following consciousness/Updates/Journalist/Politics/Comments اپنے حصے کی شمع جلاتے جائیے۔۔۔۔۔۔۔۔Sagar Rizvi @s_agar2
2K Followers 876 Following Social media activest, proud to Be a Labiakian✌🏻#TLP 😍 motivatinal speaker Debate. #Nizam.e.Mustafaﷺ🇵🇰💞🅷🅰�.. @Hadiya94200046
13K Followers 4K Following میری ✨نٙظر کو بٙھائے دُنیا🌹 کا حُسن کیسے✨ 😍 آنکھوں ☺میں ہے سٙمایا ❤سرکارﷺ ❤کا 💚مدینہ 🎂15 augustSaqib Ali @SaqibAl88634967
122 Followers 223 Followingبنتِ عرفان @Arrogant_09
754 Followers 886 Following يا على مخدوم هجویری برائے دست خویش🤍 غیر کا ھونے نہ دو ہم کو گداء یا گنج بخشAmir Hussain @AmirHussain6427
44 Followers 65 FollowingDynamic Talks @estate_dynamic
172 Followers 428 Following Journalist / News report Press Media/ Electronic Media / Ishtakam Pakistan / KNN National Press Club IslamabadDr.iffat 🐦 @iffat246
2K Followers 4K Following صحافي، تحديث أخبار العالم 🌎، منشئ، طوّر أعمالك 💹، ترفيه، نشر حيوانات 🐈 😺🐈، طبيعة 🌴🌲، تكنولوجيا، فن والمزيد من المرح.Naveed Abbasi. @Naveedabasi786
7K Followers 7K Following الله کی عطاؤں پر الحمدالله اور اپنی خطاؤں پر استغفرالله کہنا الله كو بہت پسند ہے. Proud to be a Pakistani🇵🇰Asfi @Asfi724975
198 Followers 557 Followingfahimjafri4 🇵🇰�.. @Fahimjafri4
1K Followers 1K Following Environment l sustainability l Go Green Twitter X Explorer . Finding something newKhaild Farooq ch @FarooqKhai2968
2K Followers 4K Following اے اللہ مجھے توفیق دے کہ میں ہر دم تیری مخلوق کی خدمت کروں Government Contractor and General Order SupplierUSMAN @ub5075492
8 Followers 29 FollowingMuhammad Tanveer @Ta70333Tanveer
405 Followers 611 FollowingMuhammed Shakeel @sh55597
33 Followers 38 FollowingMuhammad jawwad @jawad57483379
217 Followers 600 FollowingHamza Rizvi @hamzarizvi67
21 Followers 33 Following مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہیں کریں گے ۔ رضوی ملنگ عراق بغداد شریفGraphics Designer @dgraphics130
150 Followers 475 FollowingHafiz Adnan @H_4___Hafiz
351 Followers 314 Following | تاجدار ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد | لبیک یارسول اللہ | | To Be Anaesthetist |Fatimarizvia @12rizva
548 Followers 579 Followingraza raza @raza125855
515 Followers 875 FollowingSohail Mehmood @SohailMehm33771
45 Followers 108 FollowingSheikh Abdullah @_1jutt
218 Followers 287 FollowingKHREWS Official @KhrewsOfficials
256 Followers 1 Following Working for the glory of islam and Serving the Nation Facebook: https://t.co/eDzdCEJSIUWarrior @Rizwan2110
317 Followers 517 Followingسیدوزئ @sedozi1975
916 Followers 3K Following خاک سے بنے ہیں صاحب غرور ججتا نہی ہم پر مسکراہٹ جو آپکے چہرے پر معمولی سی جگہ لیتی ہے میرا پورا دل لیتی ہے۔ یوتھیے اور قادیانی زندیق دور رہیں💙 ————————————Asif Ali @AsifAli0170
40 Followers 56 FollowingMujahid Khaki @KhakiKehrori
50 Followers 175 FollowingAtique @Atique341986kay
113 Followers 185 Followingوی hc 🇵🇸🇵�.. @ShaniMehar18659
159 Followers 1K FollowingM Talha @MTalha629728856
121 Followers 92 FollowingRameen Sheikh @unjan104
235 Followers 59 Following YouTuber ✨ Tlp till last breath 😎💖 Tlp Supporter ☺️ Meri Jan Tlp 🫶🏻 janam SHR 💫 Murshid KHR 😇چوھدری احسا.. @gujjarg594503
70 Followers 77 Following لبیک لبیک لبیک یارسول الله صلی اللہ علیہ والہ وسلمMuhammad Ismail @Ismail_khan_51
141 Followers 319 Following Poetry Lover🤓 | Born To Rule💕 | Love and support is only For TLP😘 | یا رسول اللہ یا حبیب اللہ 💕😘| (KHR)(SHR)(AHR) |Muhammad Tariq @Muhamma98058140
92 Followers 57 FollowingGulfam Rizvi @gul_khr4
414 Followers 506 Following Team #ImamKhadimHussainRizvi Follow back 💯 Proud to be labbakian 🌼😍Muhammad shahid @Muhamma06060579
67 Followers 148 Following مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلأح کی کوشش کرنی ہے ان شاء اللہ عزوجلSagar Rizvi @s_agar2
2K Followers 876 Following Social media activest, proud to Be a Labiakian✌🏻#TLP 😍 motivatinal speaker Debate. #Nizam.e.MustafaﷺHUM LOG ☆ @sultan9267
67 Followers 157 Following FOLLOW BACK 💯 Here lies are exposed at the highest qualityJANM سلطانم__. .. @sultan_9268
52 Followers 69 Following Here lies are exposed at the highest quality level @sultan_9263 ☆☆__سرائیکی �.. @sultan_9269
54 Followers 60 Following Here lies are exposed at the highest quality level @sultan_9263 ☆FaRHaN kHaN☆ @osman584224
100 Followers 161 Following Here lies are exposed at the highest quality level @sultan_9263 ☆☆امیرم کا س.. @malhun_hat25
89 Followers 95 FollowingDGK ☆ @darwesh3339
88 Followers 109 Following Here lies are exposed at the highest quality level @sultan_9263 ☆Shehzad بلوچ @Shehzad5692901
34 Followers 79 Following Follow back 💯 DEEN_E_HAQ K فِدائی HUM🥷 OR BATIL KI تباہی HUM APNA GUNOON APNA جزبہ NEEL_E_سمندر SE GEHRA APNA عظم YAQEEN HAI KIA KOH ساروں SE ONCHAGhazniGhazni @GhazniGhazni20
283 Followers 608 Following consciousness/Updates/Journalist/Politics/Comments اپنے حصے کی شمع جلاتے جائیے۔۔۔۔۔۔۔۔Bilal G @BilalG473871
259 Followers 307 FollowingMalik Muhammad Tanasi.. @TanasifAwan
44 Followers 83 Following Do gud have gud cz life is 2 mchhhhhhhh short.. لبیــــــــــــک لبیــــــــــــک لبیــــــــــــک یارسول اللّٰہ ⚔️ ⚔️ من سب نبی فقتلو ⚔️ ⚔️Aqib Malik @AqibMalik711
351 Followers 1K FollowingMuhammad Qasim farooq.. @crane45492
273 Followers 349 FollowingMudasssar @Mudasssar358495
91 Followers 138 Followinghatim @hatimalitlp
38 Followers 139 FollowingRizvi_Shierni @rizvia_real
45 Followers 34 Following آگ لگا کے دولت کو ہم نے یہ شوق پالے ہیں کوئی پوچھے تو کہنا ہم لبیک والے ہیں 😎💕RiZvIa᭄♡ @RiZvIa_111
857 Followers 1K FollowingAhmad Raza🌸🇵�.. @AhmadRzTLY
3K Followers 3K Following Monotheist | Mysticism | Introvert | Mendicant #LabbaikYaRasoolAllahﷺ❤Mohammad Zohaib @ZohaibQalndrani
972 Followers 153 Following اثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد!Anaya GR @Anaya__GR
246 Followers 167 Following🇵🇰💞🅷🅰�.. @Hadiya94200046
13K Followers 4K Following میری ✨نٙظر کو بٙھائے دُنیا🌹 کا حُسن کیسے✨ 😍 آنکھوں ☺میں ہے سٙمایا ❤سرکارﷺ ❤کا 💚مدینہ 🎂15 augustParwana Goli @ParwanaG19973
105 Followers 107 FollowingMuhammad Umar🇵🇰.. @umar_5687
466 Followers 111 Following #22_لاکھ_مربع_میل_کے_حکمران_مسجد_نبوی_کے_امام_تھے_اور_جاہل_کہتے_ہیں_مولوی_کا_سیاست_سے_کیا_تعلق #فلسطين_زندہ_باد 🇵🇰🇵🇸🇵🇰 #Vote4Crane #pp67 #kamokeAbdul Mannan @Abdul__Mannan1
1K Followers 2K FollowingSaqib Ali @SaqibAl88634967
122 Followers 223 FollowingSohaib @iamsohaib042
380 Followers 573 Following کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں، انھیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں۔اے اللہ صحابہ کے گستاخوں کو عبرت کا نشانہ بنادیجئے.ان کی زبانوں میں کیڑے پیدا فرما دیجئے آمین ثم آمین #TLP_Promotion
آج آواز اٹھاؤ تاکہ نسلیں دین کی پابند رہیں نی تو فر بہت دیر ہو جائے گی یہ کسی ایک جماعت کا مسئلہ نہیں ہے یہ پوری پاکستانی قوم کا مسئلہ ہے یہ میری اور اپ کی انے والی نسلوں کا مسئلہ میں اپ سب سے ہاتھ جوڑ 🙏🏻کے گزارش کرتا ہوں اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیں 👇 #TLP_Promotion
نماز (فجر و عصر) باقائدگی سے ادا کرنا* سیــدن ابوبکر بن ابی موسیٰ اشعریؓ سے روایت ہے ان کے والد نے کہا نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ جس نے ٹھنڈے وقت کی دو نمازیں(وقت پر) پڑھیں (فجر اور عصر) تو وہ جــنت میں داخل ہوگا (صحیـح البخـاری :٥٧٤)
میری اور بھائی کی مشترکہ لائبریری کی ایک جھلک💘 اس میں زیادہ کتابیں اس کی ہیں مگر میرا ماننا ہے کہ ساری کتابیں میری ہیں🌝
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی نے امت مسلمہ کے دل چھلنی کر دیے ہیں، مگر حکمران طبقہ عیش و عشرت میں مگن اپنے یورپی آقاؤں کی وفاؤں کا دم بھرتےہوئے چند ٹکے بھیک کی خاطر دم سادھے قرآن عظیم کی بے حرمتی پر خاموشی جیسے جرم عظیم کےمرتکب ہورہےہیں، شرمِ نبیﷺ،خوف خدا یہ بھی نہیں، وہ بھی نہیں!
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ جو نہ بھولا ھم غریبوں کو رضا♥️ یاد اس کی اپنی عادت کیجۓ💙
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ ﷺ 🌺
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ ﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہ ﷺ
علماء کے ساتھ چلو تاکہ تمھیں پتہ چل سکے "إياك نعبدو وایاک نستعین" کے بعد ناچ گانا نہیں بلکہ إهدناالصراط المستقیم آتا ہے
ہمارا دعوت اسلامی سے کوئی اختلاف نہیں دعوت اسلامی دینی و اصلاحی جماعت ہے ان کا کام الگ ہے اور ہمارا کام الگ ہے ہم تو سیاسی لوگ ہیں اور ہمارے مدِ مقابل بھی سیاسی لوگ ہیں ـ (امیر تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی) #عطاری_قبیلہ #عطاری_پرموشن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Koun deta hai dene ko muh chahiye Dene Waala Hai Sachha Hamara Nabi ﷺ . @Miss__sufi