جس دن عمران خان کا پہلا جلسہ ہو گا پاکستان بھر میں جشن کا سماں ہو گا انشاء اللّه جلد ہو گا
11
153
811
4K
0
@ansaarmy بھت زیادہ دیر کردی ھے دسمبر جنوری میں جلسے کرنے چاھئیے تھے اب ۲۰۰ کیس بنا دئیے ھیں ،گھر بیٹھے رھے تو ۲۰۰ کیس اور بنا دینگے ؟؟!🔥🔥🔥
@ansaarmy انشااللۀ ملکی تاریخ کا یادگارترین جلسہ ھوگا ۔۔۔