اوپننگ جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان کی ہونی چاہیے یا فخر زمان اور بابر اعظم کی؟ یا یہی ٹھیک ہے؟ #PakistanCricket #PAKvNZ
268
33
1K
50K
3
@iamqadirkhawaja اوپنرز کی جوڑی نہ ہوئی، کبوتروں کی جوڑی ہو گئی۔ فارم ،مخالف ٹیم کی باؤلنگ اور وکٹ کو دیکھ کر اوپنگ جوڑی بھیجیں، لازمی نہیں کہ ہر حالت میں ایک ہی جوڑی رکھی جائے
@iamqadirkhawaja Unnecessary experiments are destroying Pakistan cricket. And Pakistani fans are so disappointed ☹️
@iamqadirkhawaja میرے خیال میں رضوان اور بابر کی اوپننگ جوڑی اچھی ہے۔
@iamqadirkhawaja صائم کو تو پہلی فرصت میں نیپال بھیج دیں ، باقی رضوان اور بابر ہی کی جوڑی صحیح رہے گی ، کیا خاک ورلڈ کپ کھیلیں گے یہ لوگ ۔
@iamqadirkhawaja Saim Ayub + Usman Khan Or Saim Ayub + Muhammad Haris Or Saim Ayub + Fakhar Zaman