"علیزئی میں مظلوم اہلِ سنت کے مسافروں اور مریضوں کے لیے روڈ بند کرنا نہ صرف کوہاٹ امن معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے بلکہ انسانیت پر براہِ راست حملہ بھی ہے۔ ضلع کرم میں بدقسمتی سے حکومتِ پاکستان کے اداروں کے بجائے ایرانی پراکسی زینبیون کا راج قائم ہے، جو ریاستی رٹ اور قومی سلامتی کے لیے کھلا چیلنج ہے
0
4
7
133
0
Download Image