Philanthropist, CEO The AIMS School & College Islamabad, Retired University Professor, Computer & IT Engineer, Islamic Scholar. Always a student. Islamabad, PakistanJoined November 2010
نبی کریم نے سماجی انصاف اور مساوات کی عظیم بنیادیں رکھیں۔ آپ نے نسلی تفریق مٹا کر تمام انسانوں کو برابر قرار دیا، عورتوں کو حقوق دلوائے اور وراثت میں حصہ دار بنوایا۔ غلاموں کے حقوق متعین کرکے ان کی آزادی کی راہ ہموار کی۔ آپ کے انقلابی اقدامات نے معاشرے میں حقیقی مساوات قائم کی۔
نبی کریم نے “کتاب” کو انسانی ترقی کی بنیاد بنایا۔ وحی "پڑھ" کے الفاظ سے شروع ہوئی۔ مسجد نبوی میں تعلیمی مرکز قائم ہوا، غزوۂ بدر کے قیدیوں کو تعلیم دے کر آزاد کروایا گیا، ہر مسلمان پر تعلیم کو فرض کیا گیا، گہوارے سے قبر تک حصول علم کا کہا گیا جو تعلیم میں تسلسل رکھنے پر تاکید ہے۔
آئیڈیاز تخلیقی صلاحیتوں کا تحفہ ہیں، اپنی اس تخلیقی قوت کو پروان چڑھانے کے لیے خود کو روزانہ چند نئے خیالات تخلیق کرنے کی مشق کا پابند بنائیں، چاہے وہ کتنے ہی غیر اہم یا ناقص محسوس ہوں۔ یقین رکھیں کہ مسلسل کوشش کے نتیجے میں وہ معیاری خیال سامنے آئے گا جو آپ کی منزل کا تعین کرے گا
معاشی آزادی، فکری و تخلیقی آزادی کی بنیاد ہے۔ مالی استحکام ذہنی سکون اور تخلیقی وسعت کا ذریعہ ہے۔ اس مقصد کے لئے مالیاتی خواندگی ناگزیر ہے۔ اپنے مالی معاملات کو سمجھیں اور ذمہ دارانہ مالی عادات اپنائیں۔ اپنے مالی مستقبل کو مضبوط بنائیں تاکہ آپ کا ذہن آزادی سے تخلیقی کام کر سکے۔
خود شناسی کے لئے تنہائی چاہیئے۔ ان لمحات میں آپ اپنے وجود کی گہرائیوں میں اترتے ہیں، اپنی شناخت دریافت کرتے ہیں۔ روزانہ کچھ وقت اپنے ساتھ خلوت میں گزارنا روح کو مضبوط اور افکار کو مقصد سے جوڑتا ہے۔ یہ خود سے کی جانے والی بات چیت ہی تو ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر رہنمائی عطا کرتی ہے۔
صائب رائے تشکیل دینے کے لیے پہلے آزادانہ سوچ کر اپنی ایک ابتدائی رائے قائم کرلیں۔ پھر کسی دباؤ یا رجحان کے بغیر غیر جانبدارانہ تحقیق کریں اور ماہرین کے تبصرے دیکھیں، ان کی کتب کا مطالعہ کریں اور پھر اپنی رائے کو پرکھ کر اسے حتمی شکل دیں۔ یہ معروضیت اور تفہیم کا بہترین طریقہ ہے۔
خود مختاری کے لیے اپنی فیصلہ سازی کی صلاحیت کو مضبوط بنائیں۔ اپنے دائرہ کار میں آنے والے ہر معاملے کا فیصلہ خود کریں اگرچہ مشورہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ بس الجھن یا تردد سے آزاد رہیں اور دوسروں پر انحصار کم کر دیں۔ اپنے اندر کی آواز پر اعتماد کے ساتھ اپنے انتخاب کی توثیق کریں۔
تخیل کو بہتر بنانے کی ایک مشق ’تصوراتی امتزاج‘ ہے۔ اس میں آپ دو بالکل غیر متعلقہ خیالات کو لے کر سوچتے ہیں کہ انہیں ملا کر کوئی نیا، منفرد آئیڈیا کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ یہ مشق ذہن کو لچکدار اور تخلیقی سوچ کو نئی بلندیوں پر پہنچاتی ہے۔ اس مشق سے آپ اپنی تخیل کی تقویت کر سکتے ہیں۔
ایک مثالی عالم دین محض مسجد و مدرسے تک محدود نہیں ہوتا۔ وہ معاشرے کی ضروریات اور مسائل کو بھی سمجھتا ہے۔ وہ معاشرے کی مجموعی فلاح و بہبود میں فعال کردار ادا کرتا ہے۔ وہ زمانے کے چیلنجز کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کر کے انسانیت کی راہنمائی کا فریضہ بحسن و خوبی انجام دیتا ہے۔
تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے فنون لطیفہ سے اپنا تعلق مضبوط بنائیں۔ معیاری ادب، شاعری، مصوری اور دیگر تخلیقی سرگرمیوں میں مشغولیت آپ کے تخیل کو توانائی بخشے گی۔ یہ عمل نہ صرف آپ کے ذہن کو وسعت دے گا بلکہ ممکن ہے کہ آپ کی اپنی کوئی تخلیق معاشرے میں مثبت تبدیلی کا باعث بن جائے۔
اپنے تخیل کو پروان چڑھانے کے لیے خود سے سوالات کی عادت اپنائیں: "کیا ہو اگر یہ ہو جائے؟" موجودہ حقائق کو چیلنج کریں، الٹا سیدھا سوچیں، پابندیوں کو ذہن سے نکال دیں، اور امکانوں کے نئے دروازے کھولیں۔ یہ مشق آپ کی سوچ کو وسیع اور تخلیقی بنائے گی۔
اپنے تخیل کی پرواز کو نئی بلندیاں دینے کے لیے ہر دن کچھ وقت مختص کریں۔ بے ساختہ سوچوں، خوابوں اور تخیلاتی دنیا میں کھو جانے کے لیے وقت نکالیں۔ یہ غیر ساختہ سوچ کا عمل نہ صرف ذہنی تازگی کا باعث بنے گا بلکہ یہ مشق آپ کی فکری وسعت اور تخلیقی پہلوؤں میں حیرت انگیز اضافہ کرے گی۔
ذہنی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے مختلف نقطہ ہائے نظر کو سمجھیں اور ان کا تنقیدی تجزیہ کریں۔ ایسی شخصیات کی صحبت اختیار کریں جو آپ کے خیالات پر سوال اٹھا کر آپ کی سوچ کو للکاریں۔ اس مثبت اور تعمیری مکالمے کا عمل آپ کی ذہنی استعداد کو بہتر اور تیز تر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
نوجوان اپنی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کیلئے دماغی ورزش فراہم کرنے والی سرگرمیاں اپنائیں۔ شطرنج، پزلز اور مختلف حکمت عملی کی کھیلیں کھیلیں۔ پہیلیاں حل کریں۔ نئی زبانیں سیکھیں۔ یہ تمام اقدامات ذہن کو تیز، یادداشت کو بہتر اور ذہنی لچک میں اضافہ کریں گے، آپ کو ذہین اور فعال بنائیں گے۔
مطالعہ کی عادت کو برقرار رکھیں بلکہ ایک پُر جوش قاری بنیں اور اپنے شعبے سے ہٹ کر بھی مطالعات کریں۔ اصلاح احوال، تاریخ، سائنس، فلسفہ اور افسانہ پڑھیں۔ اپنے علم کو وسیع کریں۔ یہ آپ کے ذہن میں نئے اور انوکھے ربط اور نمونے تشکیل دے گا، جو آپ کی سوچ کو یکجا اور ہمہ گیر بنائے گی۔
کامیابی ہونے کے لئے اپنی ان آٹھ خوبیوں کو بہتر کریں:
1-Intelligence(ذہانت)
2-Imagination(تخیل)
3-Independence(خود مختاری)
4-Ideas(تصورات)
5-Influence(اثر پذیری)
6-Intensity(جوش)
7-Insatiability(لگن)
8-Inspiration(ولولہ)
ایک نفسیاتی کیفیت (Dunning-Kruger Effect) کہلاتی ہے۔ اس میں نا اہل اور کم علم افراد جو اپنی جہالت کا ادراک نہیں رکھتے، بلاوجہ پراعتماد ہوتے ہیں۔ یہ غلط فہمی انہیں غلط فیصلے کرنے اور دوسروں کو گمراہ کرنے پر لگا دیتی ہے۔ سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ وہ اپنی اصلاح کے قابل بھی نہیں رہتے۔
رشتوں کی اصلاح سختی سے نہیں، نرمی اور احسان سے ممکن ہے۔ اچھا انسان کسی کی برائی کا بدلہ برائی سے نہیں، بلکہ درگزر اور احسان سے لیتا ہے۔ ایسے اخلاقی رویوں سے ہی دلوں کو جیتا جاتا ہے، دشمنیوں کو ختم کیا جاتا ہے اور معاشرے میں محبت اور بھائی چارے کے پائیدار رشتے استوار کئے جاتے ہیں۔
دنیا کی ساری رونقیں اور لذتیں فانی ہیں۔ ہمیشہ باقی رہنے والی زندگی آخرت کی ہے جہاں ہمارے ہر عمل کا حساب ہوگا اور نیک و بد کا پورا پورا بدلہ ملے گا۔ عقل مندی اسی میں ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ اور محنت کو اُس ابدی زندگی کی کامیابی پر مرکوز کریں، نہ کہ اس فانی دنیا کے عارضی فائدوں پر۔
ذمہ داریاں صرف انہی افراد کو سونپی جانی چاہئیں جو پختہ کردار، دیانت دار اور عزم والے ہوں، کیونکہ ایسے لوگ ہی قابلِ اعتماد ہوتے ہیں اور اپنے وعدوں کا پاس رکھتے ہیں۔ مضبوط اخلاق اور ایمانداری ہی کسی کو ذمہ داریوں کا اہل بناتی ہے۔
62K Followers 2K FollowingWorking Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News.
All posts reflect personal views. RTs are not ≠Endorsement
2K Followers 2K FollowingPatriotic 🇵🇰 | Shia ☪️ | Leader #ImamKhamenei | Qualification MA English | Skills community Awareness| Member of #TeamRealists | #ISOPakistan
19K Followers 4K FollowingTruth seeker | deep interest in religious discussion and political debates|🇬🇧🇵🇰Gilgit Baltistan| social activist|Hussaini| #shiagenocide
435 Followers 8K Followingفرمانِ امام علی (ﷻ) : تم اچھا کرو اور زمانہ تم کو برا سمجھے یہ تمہارے حق میں بہتر ہے بجائے اس کہ تم برا کرو اور زمانہ تم کو اچھا سمجھے ⚔️
1K Followers 202 FollowingO’ Aba ‘Abdillah! I am at peace with those who make peace with you and I am at war with those who make war with you until the Day of Judgment.
161K Followers 2 FollowingOfficial Twitter account of Allama Raja Nasir Abbas Jafari, Member Senate Of Pakistan.Chairman @mwmpakofficial. Managed by #SMT . #PakistanZindabad
2.1M Followers 25 FollowingNews, messages & statements from Imam Sayyid Ali Khamenei, Iran's Supreme Leader--- BN: @KhameneiBangla l AZ: @az_Khamenei l FA: @Khamenei_fa l AR: @ar_Khamenei
62K Followers 2K FollowingWorking Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News.
All posts reflect personal views. RTs are not ≠Endorsement
1K Followers 12 FollowingFormer Central Education Secretary MWM Pakistan, Former Central President ISO Pakistan, Research Scholar
, PhD International Relations,
2K Followers 2K FollowingPatriotic 🇵🇰 | Shia ☪️ | Leader #ImamKhamenei | Qualification MA English | Skills community Awareness| Member of #TeamRealists | #ISOPakistan
19K Followers 4K FollowingTruth seeker | deep interest in religious discussion and political debates|🇬🇧🇵🇰Gilgit Baltistan| social activist|Hussaini| #shiagenocide
466K Followers 4K FollowingSenior Fellow Hudson Institute & Anwar Gargash Diplomatic Academy, Abu Dhabi. Pakistan ambassador to US 2008-2011. Author. Member Council on Foreign Relations.
42 Followers 70 FollowingLaw student @ Harvard Law School | Litigator | Writer for Harvard Law School's Global Anticorruption Blog at https://t.co/ycQaJZJlfc.
920K Followers 18K FollowingInternational organization committed to the achievement, broadcasting and teaching of #HumanRights. #IHRF Telegram channel: https://t.co/z1I4NlA0ke
301K Followers 2K FollowingUNICEF saves children’s lives, defends their rights, and helps them fulfill their potential. We never give up. #ForEveryChild
28K Followers 59 FollowingIESCO Chairman Dr. Tahir Masood and CEO Engr. Khalid Mahmood vision is to provide uninterrupted power supply and better services to valuable customers.
386K Followers 54 FollowingNews & updates from the National Assembly of Pakistan; the Country's Sovereign Legislative body - Official RTs ≠ Endorsements
76K Followers 6 FollowingOfficial account of the Capital Development Authority (CDA), Islamabad. Chairman CDA - Ch. Muhammad Ali Randhawa. Personal Account 👉 @RandhawaAli #CDACares
2K Followers 52 FollowingGeneral Secretary MWM Pakistan. c
President - CPGS https://t.co/xVFEvDXWBp.
Visiting Faculty at IIUI for IR.
An Advocate by Profession, A Politician by choice.
44K Followers 119 FollowingMember of National Assembly Pakistan (MNA), Former Minister of Religious Affairs, President Womans Wing Sindh. Jeay bhutto!🇱🇾
240K Followers 32 FollowingI simplify the process of academic writing | Helped 6,000+ supercharge their academic writing with AI | Growing https://t.co/Jf1ImqzJRW | Building https://t.co/esrCgNNljM
75 Followers 1 FollowingIslamabad Group referred as LIG is an alliance made inorder to uplift and to further develop Islamabad with the collaboration of other Orgs.
DOO @hamailEjaz
187K Followers 10 FollowingI'm an experienced teacher and I'm here to help you #LearnEnglish.
I post daily #grammar lessons. 100% original content. 😀
🏴🇪🇺
398K Followers 613 Followingیہ وائس آف امریکہ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔ وی او اے کی موبائل ایپ IOS ڈیوائسز کے علاوہ اینڈرائیڈ فونزاور ٹیبلٹس کے لیے بھی دستیاب ہے
3.4M Followers 2K FollowingPosting interesting science, gadgets, history, art, and more. Subscribe for in-depth posts. As an Amazon Associate I earn from qualifying purchases.
409 Followers 149 FollowingResearcher | Lecturer | Writer | History Buff | @SSDeptNDU Alumnus with a knack for honest social interactions. Senior Research Associate @cassthinkers
4K Followers 3 FollowingOfficial Twitter Account Of Syeda Zehra Naqvi Member Provincial Assembly Punjab & Central Secretary General (Majlise Wahdate Muslimeen)MWM Women wing Pakistan.
753K Followers 59 FollowingHelping to Use the Mind to Be Who You 'Should' Be | Disciplined Life | Philosophy Thoughts | Psychology Hacks | Money Freedom
17K Followers 51 FollowingMPA | PP-71 Sargodha | Provincial
Minister for Communication & Works Punjab | @pmln_org | Former Adviser To Chief Minister Punjab |Youth Coordinator Sargodha
No recent Favorites. New Favorites will appear here.