رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: سحری کا کھانا بابرکت ہے، اس لیے اس کو نہ چھوڑا کرو، خواہ پانی کا ایک گھونٹ ہی پی لیا کرو، بے شک اللہ تعالیٰ اور (اسکے) فرشتے سحری کھانے والوں پر رحمت کرتے ہیں۔ {مسند احمد۔۳۷۲۷}
0
0
1
51
0
Download Image