🚨 *اصل تنازع اب بھی برقرار، بھارت کو جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ڈی جی آئی ایس پی آر، اصل مسئلے میں کسی وقت بھی چنگاڑی ڈالی جا سکتی ہے، بھارت گھمنڈ کا شکار ہے۔ ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں، اگر بھارت کو جنگ چاہیے تو پھر جنگ سہی، ہم جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف .
0
0
1
51
0