کل مورخہ 27 مئی 2025 کو آزاد کشمیر ضلع مظفر آباد کی ایک گاؤں بلگراں کے اندر سیلابی ریلا رہائشی جگہ پر گھس گیا جس میں چار زندگیاں جان کی بازی ہار گئیں اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے (امین)
0
0
0
32
0
Download Video