"دنیا میں سب سے بڑا دکھ یہ نہیں کہ تمہارے پاس کچھ نہیں، بلکہ یہ ہے کہ جس کے لیے سب چھوڑا وہی تمہیں چھوڑ دے۔" زندگی سکھاتی ہے کہ محبت ہمیشہ وفا نہیں دیتی، کچھ جذبے صرف زخم چھوڑنے آتے ہیں۔ اسی لیے دل سے زیادہ دماغ سے جیو، ورنہ دنیا تمہیں توڑ دے گی۔ ✍️
0
0
0
7
0