کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغازِ باب ہو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو ان کا حساب ہو گا وہ دن گئے جب کہ ہر ستم کو ادائے محبوب کہہ کے چپ تھے اٹھی جو اب ہم پہ اینٹ کوئی تو اس کا پتھر جواب ہو گا سحر کی خوشیاں منانے والو، سحر کے تیور بتا رہے ہیں ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی کہ سانس لینا محال ہو گا سکوتِ صحرا میں بسنے والو، ذرا رُتوں کا مزاج سمجھو جو آج کا دن سکوں سے گزرا تو کل کا موسم خراب ہو گا #BehindYouSkipper
6
11
39
359
0
Download Video
@itxenn ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی کہ سانس لینا محال ہوگا🔥🔥
@itxenn افسوس ہی کرسکتے ہیں اس طرح لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتا ہے
Get term life insurance 100% online in as little as 10 min. No medical exam. Just answer health questions online.