اس سے پہلے کہ چھوڑ جاٶں تجھے زیست آ پھر سے آزماؤں تجھے تیری عادت ہے زخم دینے کی میری خواہش ہے مسکراؤں تجھے اتباف ابرک🥀
2
2
10
1K
0