عوام بنام سرکار @lawliga
#Lawyer RT not endorsement, does not necessarily reflect my opinion. Live and let live. Joined October 2014-
Tweets224K
-
Followers126K
-
Following433
-
Likes122K
کابینہ اجلاس میں محسن نقوی آپکے ساتھ ہی بیٹھتا ہے۔ کاکڑ کو آپ نے سینٹر بنوایا ہے۔ دونوں سے پوچھ لیں۔
کابینہ اجلاس میں محسن نقوی آپکے ساتھ ہی بیٹھتا ہے۔ کاکڑ کو آپ نے سینٹر بنوایا ہے۔ دونوں سے پوچھ لیں۔
سنا فیر وڑیا ای؟ @soldierspeaks
سنا فیر وڑیا ای؟ @soldierspeaks
عثمان ڈار نے گاف کا زور لگا کر دیکھ لیا لیکن بات نہیں بنی۔ اب گالف شروع کی ہے۔ دیکھیں کیا بنتا ہے۔
وزیراعلی پنجاب صاحبہ!! آپ سے درخواست ہے ہماری گندم خریدیں۔ ہم آپ کے ووٹر،سپورٹر ہیں ہمیں خود سے دور مت کریں۔ میرے گاوں کی آبادی 15 سو سے 2000 تک ہو گی واحد میرا گھر ہے جو آپ کا سپورٹر ہے لوگ میرے بھائی کو طعنے دے رہے ہیں۔ کہ تمھاری گندم بھی نہیں خریدی۔ @MaryamNSharif
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وزیر خارجہ ہی اتحادیوں میں سے کسی کو بنا دیں۔
ایک ہوتا ہے آزاد جج۔ ایک ہوتا ہے مادر پدر آزاد جج
ایک ہوتا ہے آزاد جج۔ ایک ہوتا ہے مادر پدر آزاد جج
اب میں اپنے منہ سے کہتا ہوا اچھا نہیں لگتا۔ خود ہی گفٹ کرنے کیلیے ڈی ایم میں رابطہ کر لیں۔
اوہنے پاویں چُلھے وچ پان واسطے کول رکھی ہووے
اوہنے پاویں چُلھے وچ پان واسطے کول رکھی ہووے
ہمارے صحافیوں کی بے شرمی کی انتہا دیکھیں گرین کارڈ کو ویزا فری انٹری کہہ رہے جبکہ یہ ورک پرمٹ ہے اگر آپ کے پاس سویڈیش پاسپورٹ ہے آپ بغیر ویزہ امریکہ جا سکتا ہوں تین مہینے رہ سکتے ہیں مگر اس دوران کام کرنے کی اجازت نہی ہے جبکہ گرین کارڈ امریکہ میں ورک پرمٹ اور مستقل رہائش کا…
واہ۔ سونے کے پانی سے لکھنے والی بات
مان گئے کہ ن لیگ کٹھ پتلی ہے لیکن کب اس کٹھ پتلی نے مذاکرات کی دعوت دی پی ٹی آئی کو؟ دوسرے چونکہ پی ٹی آئی صرف عاصم منیر سے بات کرنا چاہتی ہے تو اگر وہ مان گئے بات چیت پر تو خان صاب ان سے کیا مطالبہ کريں گے؟ اور اس کے بدلے انہیں کیا آفر کريں گے؟ اور پھر اگر سب سیٹ ہو گیا تو پھر…

میڈم آپ ہم سب خواتین کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ ہمیں آپ پر فخر ہے: لیڈی ڈاکٹر میں پوری کوشش کروں گی کہ آپکو مایوس نہ کروں: وزیر اعلیٰ مریم نواز
💔💔💔 میرا فیورٹ باؤلر تھا عمر گل۔ کمال لائن لینتھ تھی۔ کیسے کوئی ایک واقعہ انسان کی زندگی بدل دیتا ہے۔
💔💔💔 میرا فیورٹ باؤلر تھا عمر گل۔ کمال لائن لینتھ تھی۔ کیسے کوئی ایک واقعہ انسان کی زندگی بدل دیتا ہے۔
Can someone please recommend a neurologist in Lahore who they have had a great experience with in management of Parkinson's disease in an elderly patient?
میم @MaryamNSharif نارووال مریدکے روڈ کوٸ نہیں بن رہی صرف نارووال سے نکل کر دو کلومیٹر ک حصہ کارپٹ کر کے ساری مشینری غائب ہوگٸ ہے اس سڑک کی بری حالت ہے اور عوام کو شدید تنگی کا سامنہ ہے براہ مہربانی اس پر ایکشن لیں۔ شکریہ

ہمیشہ مفت کا پیسا دیکھا کر خوش ہوتے ہیں ۔ 2008-13 تو ترسیلات زر دوگنی ہوگئیں تھیں پھر زرداری کو معیشت کا جادوگر مان لیں۔ ٹیکس پر بات نہیں کریں جس کا ریوینیو 2013-18 دگنا ہوگیا اور دفاعی بجٹ کو قرض سے پورے کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والے نیازی کے یوتھیوں کی باتیں سنیں۔
ہمیشہ مفت کا پیسا دیکھا کر خوش ہوتے ہیں ۔ 2008-13 تو ترسیلات زر دوگنی ہوگئیں تھیں پھر زرداری کو معیشت کا جادوگر مان لیں۔ ٹیکس پر بات نہیں کریں جس کا ریوینیو 2013-18 دگنا ہوگیا اور دفاعی بجٹ کو قرض سے پورے کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والے نیازی کے یوتھیوں کی باتیں سنیں۔ https://t.co/fEBmVY24l3
شاباش دیو استعفے۔ کے پی اسمبلی وی توڑو۔ پین یکو۔
جب ڈینگی پاکستان میں آیاتو ہم نے ایکسپرٹس اکٹھےکیےحکومتی مشینری ڈاکٹرزسمیت سب نے مل کرکام کیا۔جدید مشینری لگائی گئی ڈینگی کےلازمی ٹیسٹ بہت کم قیمت پرمہیا کیے اورڈینگی پر قابو پایا جو پوری دنیامیں ٹیسٹ کیس بن گیاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا ورلڈ اکنامک فورم میں اظہار خیال