تمام احباب سے گزارش ہے کہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر گجرات کے این اے 64 کے فارم 45 ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ تقریباً ہر صفحے پر ایک لطیفہ ملے گا۔ انتہائی بھونڈے انداز میں ووٹ تبدیل کئے گئے ہیں۔ صرف ایک مثال کہ تحریک انصاف کی قیصرہ الہی کے 590 ووٹوں کو 090 بنا دیا گیا۔ چوہدری سالک حسین کے 11 ووٹس کو 511 بنا دیا گیا ہے۔ دیدہ دلیری دیکھیں کہ الیکشن کمیشن نے وہ سارے فارم اپ لوڈ بھی کر دئیے ہیں۔
@majidsnizami نظامی صاحب پورا فارم دکھائیں تاکہ پتا چلے کہ الیکشن کمیشن کا فارم ہے یا حسب معمول تحریک انصاف کا۔
@majidsnizami فارم 45 اپلوڈ نہ کرتے تو کچھ بھرم رہ جاتا، سپریم کورٹ کے ڈر سے اپلوڈ تو کردئیے مگر اب سپریم کورٹ کو ہی امتحان میں ڈال دیا، خیر یہ سلسلہ بھی وہیں سے شروع ہوا تھا۔ وہ کیا کہتے ہیں پہنچی وہاں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
@majidsnizami منشی چیف الیکشن کمشنر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دینا چاہیے ۔
@majidsnizami @MoonisElahi6 سنا ہے الیکشن کمیشن نے دلی پکڑے جانے پر فارم 45 اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیے ہیں ؟
@majidsnizami Form 45 where i was polling agent and the other one which is available on ECP link. Any one can clearly see the rigged election. 😕
@majidsnizami @zakikhan001 الیکشن کمیشن کہہ رہا ہے ہاں میں نے دھاندلی کی ہے جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو کاش اس ملک میں کوئی آئین ہوتا تو یہ منشی پھندے سے جھول رہا ہوتا
@majidsnizami نظامی صاحب کیا آپ نے خوشاب این اے 87 کا فارم 45 دیکھا ہے؟ لیگی امیدوار کو 797 میں سے 1168 ووٹ ملے ہیں۔ کیا ایسا چمتکار کسی اور ملک میں ہوتا ہے؟
@majidsnizami ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے RO کے پاس جائیں۔ دوبارہ گنتی سے درست فارم 45 بن جائیگا۔ پریشانی کیا ہے؟ تحریک انصاف ROs کے پاس جانے سے گھبرا جاتی و سوشل میڈیا پر دھاندلی کارڈ کھیل رہی کہتے کہ سپریم کورٹ نوٹس لے! حالانکہ RO، الیکشن ٹربیونل و ہائیکورٹ کے بعد سپریم کورٹ کی باری آتی ہے۔
@majidsnizami بنوں پی کے 102 الیکشن کمیشن کے ویب سائٹ پر فارم 45 کے آدھے آدھے تصویر اپلوڈ 😜 کہاں فارم 45 کے ہاتھ پاؤں توڑے ہے تو کہاں پر سر غائب ہے اور کہاں پر پاؤں غائب ہے صاحب سی ایس کرنے کا کیا فائدہ دھاندلی بھی ڈھنگ سے نہیں کر پائی ہے😀 @ARYSabirShakir @saqibbashir156
@majidsnizami آج تک ریاضی کے قانون کے مطابق 01،02،03.... کو تو دیکھا تھا لیکن 090 کو پہلی بار دیکھ رہا ہوں... الیکشن کمیشن نے تو بڑے بڑے ریاضی دانوں کو سر پکڑ نے پہ مجبور کیا ہے
@majidsnizami @ImranARaja1 میں نی سدھرنا کر لو جو کرناھھھھھھھ
@majidsnizami اچھا مزے کی بات ہے کہ لھنے والا صرف زیروہ قیصرہ الہی کے آگے لگاتا رہا ہے چاہے وہ ڈبل فگر میں ہو باقی کسی امیدوار کے ڈبل فگر کے آگے زیرو لگا ا بھول گیا ہے یا رول یاد رہا ہے ہر بار صرف دو امیدواروں کے ووٹ میں طھول جاتا تھا اور ٹمپرڈ کرنے پڑے
@majidsnizami صرف دو امیدواروں کے نمبروں پر کٹنگ ایک پی ٹی آئی اور دوسرا ن لیگ یا پی پی یا ایم کیو ایم اور اتنی واضح دھاندلی اتنی اندھیرنگری
@majidsnizami @HamidMirPAK یہ ظلم جس کے ساتھ بھی ھوا برا ھوا یہ صرف گجرات نہیں آر او نے مخصوص ادارے کی نگرانی میں یہ سب کچھ کیا۔۔۔ لعنت ھو
@majidsnizami اب تو چھپ بھی نہی رہے۔۔کرلو جو کرنا۔۔قانون صرف طاقت کی جنبش ھے۔۔ایسے لاقانون معاشرے بہت بدبخت ھوتے ھیں
@majidsnizami یہ سارے ، عوام کو چ سے چیونٹیاں سمجھتے ہیں
@majidsnizami پتہ ہے ہمیں مجرم کے سب ٹھکانوں کا شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے اگر الیکشن کمیشن نے ایسے بھونڈے انداز سے Manuculate ہوئے فارم 45 پر اپنے ROs سے کوئی باز پرس نہیں کی تو یہ سمجھنا مشکل نہیں کہ الیکشن کمیشن خود اس دھاندلے میں شریک ہے
@majidsnizami اگر اسی طرح کے فارم 45 بنانے تھے تو پھر قوم کے 60 ارب روپے واپس کیئے جائیں جو الیکشن کی مد میں پھونک دیئے ہیں
@majidsnizami ان کو پتہ ہے کہ انہیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا ان کے ساتھ کچھ برا نہیں ہو سکتا ہے الیکشن افس میں اگ لگ جائے یا اس اپلوڈر کے کو ہارٹ اٹیک ا جائے مگر ان کو سزا نہیں ہو سکتی یہ کورٹ میں پیش نہیں ہو سکتے ان پہ کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا کیونکہ پاکستان میں قانون ان اللہ وانا الیہ راجعون
@majidsnizami یہ تو کچھ بھی نہیں تقریباً سارے فارم 45 میں گڑبڑ کی ہوئی ہے
@majidsnizami @VeqarIslam اسکو پتہ ھے اس ملک میں کون سا قانون ھے جج بکاؤ ھے فارم 47 پر پر فیصلہ مل جاے گا اگر اب قوم کہے کہ اصل غداری یہ ھے تو قوم غدار ہو گئی
@majidsnizami الیکشن کمیشن تو انتخابات میں دھاندلی کا بڑا مجرم ھے۔وہ تو اندھا ھو چکا مجرم اپنے خلاف مقدمہ کیونکرسن سکتا ھے۔سپریم کورٹ میں جا کر تمام حقائق پیش کریں جو ناقابل تردید حقائق ہیں۔ وہیں شنوائی ھو سکتی ھے۔یا پھر امریکی اور ICJ میں مقدمہ کیجئے۔
@majidsnizami اگر فورنزگ کیا جائے تو یہ بھی معلوم ھوسکتا ھے کہ 5 کو صفر بنانے میں مختلف وقت اور مختلیف پین و سیاھی استعمال ھوئی ھے۔ دھوکہ کرنا آسان نہیں ھے۔
@majidsnizami یہ دیدہ دلیری نہیں انہوں نے عوام کو باور کروایا ہے کہ دیکھو ہم کتنے طاقتور ہیں اور تم ہمارے غلام ہو۔
@majidsnizami لمبر داروں سے یہ کام بھی ٹھیک سے نا ہو پایا
@majidsnizami الیکشن کمیشن کا بے دھڑک اور دیدہ دلیری کے ساتھ فارم 45 اپلوڈ کرنے پر بس یہی کہا جا سکتا ہے کہ کوئی تو ہے جو الیکشن کمیشن ۔۔۔۔۔ چلا رہا ہے۔۔۔
@majidsnizami اوپر قاضی بیٹھا ہے۔ کوئ خوف نہیں
@majidsnizami آج صبح کوئی جج صاحب بول رہے تھے الیکشن کمیشن ایک آئین ادارہ ہے اس کی عزت کریں۔ یہ فارم 45 دیکھ سمجھ نہیں آ رہی کے کس کی عزت زیادہ کریں جج صاحب کی یا الیکشن کمیشن کی۔
@majidsnizami @MoonisElahi6 الیکشن کمیشن کی جہالت کا شکریہ۔ میں دھاندلی پر اک رپورٹ بنارہا تھا الیکشن کمیشن نے سرکاری ثبوت فراہم کردیے۔
@majidsnizami @HamidMirPAK یہ ہوا پاکستان کے ساتھ