نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
عورتوں سے نکاح چار چیزوں کی بنا پر کیا جاتا ہے: ان کے مال کی وجہ سے، ان کے حسب و نسب کی وجہ سے، ان کی خوبصورتی کی بنا پر، اور ان کی دین داری کے سبب، تم دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیاب بن جاؤ۔
(سنن ابی داؤد،۲۰۴۷)
واہ سبحان اللہ ❤😭😭😭
موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو!
ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہے اس کلام میں بار بار سننے کو دل چاہتا ہے ثواب کی نیت سے ریٹیوٹ کریں۔
جزاک اللہ خیرا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔
(مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا :
دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں،
زبان پر ہلکے ہیں میزان پر بھاری ہیں ـ
" سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ،
سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ "
(صحیح بخاری، حدیث ٧٥٦٣)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
میں قیامت کے دن ( تمام ) اولاد آدم کا سردار ہوں گا ، پہلا شخص ہوں گا جس کی قبر کھلے گی ، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول ہوگی ۔
(صحیح مسلم،۵۹۴۰ ، کتاب ،انبیاء کرام کے فضائل)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
" جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “
(صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔
(جامع ترمذی،۲۱۴)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:-
سورج اور چاند میں گرہن کسی شخص کی موت سے نہیں لگتا۔ یہ دونوں تو اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ہیں۔ اس لیے اسے دیکھتے ہی کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔
(صحیح بخاری ، ١٠٤١)
پڑھے لکھےدودرندوں نےمعمولی چوری کےالزام میں غریب 15سالہ بچے کوباندھ کراتنا مارا کہ وہ اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا،بےحس اوربےشرم اتنےکہ سارا تشددکیمرےمیں ریکارڈکرتےرہےویڈیو بنانےوالا بھی ان درندوں کو روکنےکےبجائےصرف یہ کہتارہاسرپرڈنڈانہ مارنا
ان درندوں کوسرےعام پھانسی پر لٹکاناچاہئے
اب انڈیا میں رہنا ہے تو تلوے تو چاٹنے پڑنے تم کو۔
تمہارا حال دھوبی کے کتے والا ہونا ایک دن ان شاءاللہ۔۔۔
لکھ لو میری بات تو نہ گھر کا رہے گا نہ گھاٹ کا چمگاڈر 😂😏
اب انڈیا میں رہنا ہے تو تلوے تو چاٹنے پڑنے تم کو۔
تمہارا حال دھوبی کے کتے والا ہونا ایک دن ان شاءاللہ۔۔۔
لکھ لو میری بات تو نہ گھر کا رہے گا نہ گھاٹ کا چمگاڈر 😂😏
75K Followers 36K FollowingTorchbearers of truth. Relentless against corruption. Organized for impact. Powered by humanity, driven by justice. #IntegrityFirst #FightForThePeople”
52K Followers 36K FollowingA man is known by Twitter and tweets.
Mahmood Iqbal Sheikh
IBAN:
PK31UNIL0110002000806571
United Bank Limited
Account number
78222000806571
21K Followers 12K Followingwho complains about social unrest, state class division, double standard of justice, journalistic dishonesty, economic insecurity and unfairness of law.
26K Followers 14K Followingرَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ(ﷺ)نَبِیَّا میں اللہ کے رب ہونے، اِسلام کے دین ہونے اور محمدﷺکے نبی ہونے پر راضی ہوں
7K Followers 5K FollowingMBBS Board Certified Aesthetic Physician 🩺 Sky At Home Human Rights Activist, Political & Non-Politcal Talk, Helping people in need.
158K Followers 16K FollowingBe who you are and say what you feel, because those who mind don't matter, and those who matter don't mind. #PakistanFirst and #ImranKhan
75K Followers 36K FollowingTorchbearers of truth. Relentless against corruption. Organized for impact. Powered by humanity, driven by justice. #IntegrityFirst #FightForThePeople”
88K Followers 139 Followingگجرات کا باشندہ، ایک عام پاکستانی، جذباتی، کبھی نفسیاتی، تھوڑا پاگل، کُچھ ضدی، کم منافق، آج کے دور کا فسادی۔ #Spaceshost #ڈیرہ_گُجراتئیاں #دوستانہ_ماحول 🖤
100K Followers 486 FollowingIt is never too late to be what you might have been! 🎀💕♒Aquarius, Humanitarian, Intellectual, Affectionate, Intuitive❣️صدف❣️
Founder of #صدف_کے_موتی
78K Followers 616 FollowingA young passionate with a motivated intention to grow and let others grow too. love to learn new things.
(دنیا سے بےپرواہ، خود میں سرمست🔥)
70 Followers 2K FollowingArts & Culture Comedy Entertainment General Entertainment General News Movies Local Sports Journalists Photography Music News Theater
564K Followers 76 FollowingOfficial account to provide news, information & upcoming activities of @PTIofficial Khyber Pukhtunkhwa, managed by PTI KP Social Media Team
102K Followers 2 FollowingNgo founded by @ImranKhanPTI in 2008 whose mission is to make quality higher education accessible in Pakistan! Currently providing scholarships to 97% students.
453K Followers 5 FollowingThe miracle of SKMCH&RC does not just lie in its creation but the fact that it has been providing free treatment to 75% of its patients since the last 30 years.