پچھلی عید الفطر۔۔۔دو مہینے پہلے شروع ہو جاتی ہے۔۔فلک یہ والا اچھا ہے وہ والا کیسا ہے۔۔یہ والا لے لیتی دونوں لے لیتی ہوں۔۔مہندی چوڑیاں۔۔سب سے دیر سے اٹھ کر سب سے پہلے تیار ہو جاتی تھی۔۔دنیا جائے بھاڑ میں تصویریں اچھی آئیں۔۔میں تھک جاتی تھی چڑ جاتی تھی مگر میڈم کے پوز ہی ختم نہیں ہوتے تھے۔۔تھوڑی نک چڑھی تھوڑی ضدی بہت پیاری مگر پوری پاگل۔۔عید کی رونق تم سے تھی۔۔۔مس یو پھینی۔۔۔اب آجاؤ واپس۔۔!!
320
1K
8K
99K
22
Download Image
@falakjavaidkhan Beauty with brain and conviction… love #Sanamjavedkhan