"ریاست ہے اب ماں جیسی" وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری میں زیر علاج بچی کی عیادت ، ڈھیروں دعائیں اور انتظامیہ کو بہتر علاج کی ہدایت
27
219
436
10K
3
Download Video
@pmln_org @MaryamNSharif شریف خاندان اقتدار میں ہو تو ریاست ماں کے جیسی اور اگر اقتدار میں نہ ہوں تو پھر یہ لوگ بشمول پاک فوج کے تمام اداروں کے خلاف کتا بھونک شروع کر دیتے ہیں۔
@pmln_org راست ھے اس ماں کے جیسی اور ایسی ماں پے لعنت
@pmln_org @MaryamNSharif Ma'am please please talk to me please Ma'am please @MaryamNSharif
@pmln_org تو کیا پی ٹی آئی کی خواتین بھارتی شہری ہیں ؟ جن کے لئے آج کوئی ریاست ماں بننے کو تیار نہیں۔ کیا مریم شریف کی سیاسی مخالف عورتیں ریاست کی ہمدردی کی حقدار نہیں ہونگی ؟
@pmln_org @MaryamNSharif بٹ آپ اپنی مہ کی مہ بہن ایک کر رہی ہو