قائد نوازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں تندور کا وزٹ ،الحمدللہ کل سے روٹی 16 روپے اور نان 20 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔وزیراعلیْٰ کی خریداروں کو روٹی 16 روپے اور نان کیلیے 20 روپے ادا کرنے کی ہدایت۔ زیادہ پیسے طلب کرنے پر شکایت درج کروائی جائے
@pmln_org ادھر فیض آباد دھرنا کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے کر مسلم لیگ کی حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا اور یہ تندور پر روٹیاں لگا رہے ہیں۔ اور منہ سے بے مقصد چھکو تو اتروا دو میاں جی لندن والے کا ۔
@pmln_org بیچارہ تاحیات قائد🤣😆 بھائی اور بیٹی نے خوب ذلیل کرنے کی سپاری پکڑ لی ہے اور پٹواری اسی میں خوش ہیں
@pmln_org Aur petrol k baray men awaam ko bhi kia same hidayat ki?
@pmln_org چور اور اس کی بیٹی کی یہی اوقات ہے تندور چیک کرتے رہیں
@pmln_org @MaryamNSharif کھاؤ جی اب ذرا پیٹرول ڈلوانے بھی چلیں جائیں 🤡🤡🤡