عوام کے ہمدرد عوام کے درمیان قائد نوازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز روٹی کی قیمت معلوم کرنے عوام میں پہنچ گئے۔قائد نوازشریف اور وزیراعلیٰ کی عوام کو مقررہ قیمت سے زائد یسے طلب کرنے والوں کے خلاف شکایات سیل میں فوراً اطلاع کرنے کی ہدایت۔
@pmln_org @MaryamNSharif دوسروں کے سروں پر دوپٹہ درست کرنے والی تھیف منسٹر اگر داماد کی شال سے ہی بیٹی کا سینہ اور سر کور کر دیتیں. مگر یاد آیا انکا تو اپنا سرآدھا ننگا تھا. x.com/SHABAZGIL/stat…
@pmln_org @MaryamNSharif دوسروں کے سروں پر دوپٹہ درست کرنے والی تھیف منسٹر اگر داماد کی شال سے ہی بیٹی کا سینہ اور سر کور کر دیتیں. مگر یاد آیا انکا تو اپنا سرآدھا ننگا تھا. x.com/SHABAZGIL/stat… https://t.co/515x7dvorr
@pmln_org جی جی بلکل روٹی مل رہی ہے 16 RS کی لیکن یہ والی۔ کس کس نے کھانی ہے آ جائے۔
@pmln_org ووٹ کو عزت دیتے ہوے بوٹ کو عزت دے دی اور لنگر خانوں پر تنقید کرنے والے آج خود ویسے ہی کام کرنے کیلئے ترس رہے ہیں۔🤣😂
@pmln_org @MaryamNSharif پاکستانی عوام کی بہت بڑی تعداد بھی کتنی بدبخت ہے۔۔۔ جو سینکڑوں ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لا سکتا تھا۔۔ اسے روٹی کا ریٹ چیک کرنے پر لگا دیا۔ اتنے پیارے لیڈر کے ساتھ اتنی زیادتی دل خون کے انسو روتا ہے۔
@pmln_org @MaryamNSharif ’وزير اعلیٰ صاحبہ نے ریلیف تھوڑی دیا ہے، انھوں نے تو فرمان جاری کیا ہے کہ روٹی 16 روپے کی کر دو۔ اب تندوروں پر صرف چھاپے مارے جا رہے ہیں اور چالان کاٹے جا رہے ہیں۔‘ 16 کی روٹی اور 20 کے نان کے فیصلے پر عملدرآمد کروانا کتنا مشکل ہو گا؟