آپ نے اپنے کام میں صرف اور صرف انصاف سے کام لینا ہے ، جب کوئی مجبور اور مظلوم آپ کے پاس آجائے تو آپکی ہمدردی اور نرم دلی اس مظلوم کیلیے ہونی چاہیے ظالم کیلیے آپ کے دل میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
آج صبح سے سوشل میڈیا پر مریم نواز صاحبہ کی پولیس یونیفارم میں تصاویر پر لوگ طرح طرح کے میمز اور طنز و مزاح کے تبصرے کر رہے ہیں - مجھے ان سب لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو آج اس تصویر کی اہمیت نہی جان سکے اور اس کا مذاق اڑاتے رہے - یہ تصویر جو آپ کو کسی کالج کے فیسنی ڈریس شو یا کسی مذاق رات کے سیٹ پر پولیس کی وردی میں کسی افتخار ٹھاکر کی کوئی کامیڈی لگ رہی ہے ‘ اس کہ اہمیت یہ ہے کہ محض ایک دن کیلئے اس وردی کو چڑھانے کیلئے کتنے اداروں ‘ ججوں’ پولیس آئ جیز اور اسٹیبلیشمنٹ نے عزت و احترام کی نظر سے دیکھی جانے والی اپنی وردیاں اور چوغے اتارے ہیں ‘ کتنی ماؤں بہنوں کے سر کی چادریں اور دوپٹے کھینچ کر اتارے گیے ہیں’ کتنے بھائی جیلوں میں عریاں ہویے ہیں تب جا کر یہ فینسی وردی چڑھی ہے - یہ سالوں کی محنت ہے کوئی کل کی بات نہیں- لہذا اس وردی کے پیچھے قربانیوں کی قدر کیجیے -
@pmln_org Good evening X members..💞💞💞💞💞❤❤(*^▽^*)ヽ(*⌒∇⌒*)ノ
@pmln_org حسرت کی ماری ہوئ بڑھیا۔۔۔ زندگی میں خود اپنی محنت سے تو کچھ کر نئ سکی۔۔نہ کوئ پڑھائ کی۔۔ میڈیکل کالج سے بھی نکال دی گئ تھی۔۔ کیونکہ میرٹ کے بغیر گئ تھی۔۔ فوجیوں کے بوٹ چاٹ کر اب رول پلے کر رہی۔۔ عوام نے اسکو ووٹ نئ دیا۔۔
@pmln_org پنجاب کی مشہور ٹک ٹاکر آکاش وانی نے پنجاب پولیس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی اور بہاولنگر تھانے سے تیز بھاگنے والے جوانوں میں انعامات تقسیم کیے! 😂
@pmln_org مریم صفدر جس فوج کے کندھوں پر تم یہاں تک پہنچ چکی ہو اپنے ان نوکروں کے لیے کب آواز اٹھاؤ گی
@pmln_org کوئی ڈرامہ رہ تو نہیں گیا؟؟؟ جب آپ کا کوئی ویژن نہ ہو تو خبروں میں رہنے کیلئے ایسی چولیں ہی ماری جاتی ہیں؟؟