پاکستانی میڈیا میں ریسرچ کا شدید فقدان ہے کسی کو مہنگائی ایپ سے آگاہی نہیں ہے حالانکہ یہ ایک انقلابی قدم ہے جس کی وجہ سے پنجاب میں انتظامی طور پر ایک بہت بڑی تبدیلی آئی ہے اب اسی مہنگائی ایپ سے روٹی کی قیمت کو کنٹرول کیا جا رہا ہے اسی سے رمضان میں مہنگائی کو کنٹرول کیا گیا
@ranjha001 @MaryamNSharif Konsa control bhai Jhot bolty Khuda ka khof nahi hota
@ranjha001 لیکن اس ایپ تک رسائ ان لوگوں کی نہیں جو ابھی تک ٹھیک سے موبائل چلانا بھی نہیں سیکھے ہمارے بزرگ جو خاص کر خریداری کرتے دیہاتوں میں یا قصبوں میں ان کو اس سے کچھ نہیں فائدہ دکاندار ان کو اتنا ہی ٹھگ لگاۓ گا
@ranjha001 @MaryamNSharif کیوں کہ ان سے کوئی پوچھنے بھالنے والا نہیں ہے.. شتر بے مہار ہیں یہ لوگ.
@ranjha001 @MaryamNSharif Ye hota hay Soor 🐷🐖🐗🐽 ka mootur 🍺 peenay ka nasha
@ranjha001 Tery bachy b tery per hansty hon gy. K kesa baap mila hmy. Hair white ho gy per jhoot bolny se baaz nai ata..
@ranjha001 O bhai "FUQDAAN" iss mulk me aqal ka bhi hai jese apni misal le lo baal sufaid hogaye aqal nahi ayi. Petrol ki qemat kia hai?? Do you think k uss ki waja se chezain mehangi nahi hongi? Kia poray mulk me 2022 March ki qemtain wapis agai hain? Kia jahill qasam se🤦🏻🤦🏻🤦🏻
@ranjha001 بھائ گندم کی قیمت دنیا بھر میں گر گئ ہے، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آٹا اور روٹی کسی ایپ کی وجہ سے سستا ہوا ہے تو آپ کی سمجھ اور عقل پر کافی شق ہو گیا پے۔ ویسے اگر ایپ جیسے انقلابی قدم سے قیمتیں نیچے آسکتی ہیں تو ایک ایپ پٹرول اور ڈیزل کیلئے مخصوص کر دیں۔ 🤦🙄
@ranjha001 @MaryamNSharif Bila shuba Punjab Govt k iqdamat qabil e tareef han