ستم بالائے ستم اساتذہ کو بے دردی کیساتھ سکول میں قتل کیا گیا مگر اس سانحے کو گزرے کئی ہفتے ہوچکے اب تک کوئی پیشرفت کوئی رپورٹ جاری نہیں ہوسکی اور نہ ہی کوئی کاروائی عمل میں لائی گئی۔۔ آخر کیوں ؟؟؟ #TeachersMurderedInSchool Teachers of Parachinar Arrest the Murderers
0
1
0
22
0
Download Image