دل خون کے آنسو رو رہاھے ظلم و بربریت کی انتہا ہے، اس پر مزید چپ رہنا موت میں زندگی گزارنے کے مترادف ہے، ہمیں اس ظلم کیخلاف بھرپور آواز اٹھانا ہوگا اور حکومت سے ہماری جانوں کی حفاظت کو بھرپور مطالبہ کرنا ہوگا۔ یہ افسوسناک واقعہ ہے کہ اب ہم پشاور اور ہنگو میں بھی مارے جا رہے ہیں 😓
0
0
0
26
0