اے کن فیکون پہ قادر اللہ جتنے بھی دل ،جتنے بھی صبر، جتنی بھی آنکھیں، جتنے بھی آنسو، جتنی بھی التجاٸیں، جتنی بھی امیدیں ،جتنے بھی یقین، تیرے کن کے منتظر ہیں میرے اللہ میرے سمیت سب کے حق میں بہترین فیصلے فرمادے آمین یارب العالمین🤲😥😭
0
0
0
3
0