یہ بہت زبردست منظر ہے جہاں مریم نواز ایک ہسپتال کے دورے پر ایک بازو پر پلستر لگے بچے سے ملتی ہیں، اور ویڈیو بنواتے ہوئے بار بار اس بچے کو کہتی ہیں کہ آپ نے رونا نہیں ہے، آپ نے رونا نہیں ہے، کہو کہ آپ نہیں رو گے اب۔ غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ بچہ تو رو ہی نہیں رہا تھا۔ یہ سکرپٹ لکھنے والے کی بڑی زیادتی ہے ویسے۔ اگر Situation توقع سے مختلف ہو تو کم ازکم ڈائیلاگ تو تبدیل کروا دیا کریں۔ ملیحہ ہاشمی @MaleehaHashmey #MaryamNawaz bit.ly/49XqYzR
@siasatpk @MaleehaHashmey جسے یقین ہو کہ اس کے ایوان اقتدار میں ہوتے ہوئے بڑے بھی روئیں گے اسے ایسے ہی ڈائیلاگ لکھ کر دیے جائیں گے۔
@siasatpk @MaleehaHashmey Bacha maryum nani ko keh rha ho ga ab ap ny rona nai....😪
@siasatpk دراصل عمران خان نے عادت دلوادی تھی یہ ایکٹر ہے سارے😂
@siasatpk 75 saal sy chowqidar bhi aise hi fanqariyan kar rahy us wadery ki zameen per pani chorny ki bijaye #NationalAssembly bhej diya
@siasatpk Acting bhai acting Hum TV acting Award goes to drama queen makar o fareeb ki nani
@siasatpk جاہل لوگ ہیں ہیٹ ہو نے کی کوشش کرتے ہیں تو مزید دلیل اور بے نقاب ہو جا تے ہیں۔۔ ویسے بھی یہ عورت عمران خان کی کاپی کر نے کی کوشش کرتی ہے لیکن فلاپ ہو جاتی ہے
@siasatpk Keep stand don't think so your on right side or
@siasatpk مریم نواز نے کہا ہے پنجاب کا صفایا کرے گی😂
@siasatpk وہ نوازشریف کی بیٹی ہے۔۔ اوم پوری کی تھوڑی ہے
@siasatpk @MaleehaHashmey اچھے اداکار تو خود ہی ڈائیلاگ بدل لیتے ہیں سین کے مطابق
@siasatpk کھوتے جو ہیں.. جسطرح کھوتے کے سامنے خطرہ تو تب بھی وہ پچھلے پیروں سے دو لتی ہی مارے گا😝😝
@siasatpk Hahahaha..yeh bi thk ha.. writer donkey lag raha hai