19 اگست 1919 کو افغانوں نے اپنے زورِ بازو سے برطانوی استعمار سے آزادی چھینی، جو آج بھی دنیا بھر میں افغانوں کی جرات، بہادری اور غیرت کی مثال ہے۔ دوسری طرف پاکستانی عوام، 78 سال بعد بھی، پہلے برطانوی اور اب امریکی استعمار کے پروردہ جرنیلوں کے شکنجے میں جکڑی ہوئی ہے۔ افغان آج شرعی نظام کے بابرکت سائے تلے امن اور سکون کی زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ پاکستانی عوام مسٹر وِسکی عاصم یزید منیر اور اس کے ٹٹوؤں کے ہاتھوں ذلت و خفت سہہ رہے ہیں۔ یہی فرق ہے حقیقی اور جعلی آزادی میں۔
@soldierspeaks اچھا موازنہ کیا آپ نے افغانستان اور پاکستان کا۔ اور ہم سے کچھ ایسے بیوقوف پاکستانی بھی ہیں جنھیں ایسے وقت میں افغانی عورتوں کا کم تعلیم یافتہ یاان کے برقعےکا خیال ستانے لگے گا۔ ہاں بےشک کم پڑھی لکھی ہوں گی لیکن اپنے بچوں کی تربیت اچھی کرتی ہیں جو مستقبل میں غیرتمند مرد بنتے ہیں
@soldierspeaks پھر تم کیوں برطانیہ میں انگریزوں کے کتے نہلا رہےہو افغانستان جاو
@soldierspeaks اور یہ بات بتا کون رہا ہے 😂😂😂 جو خود برطانیہ میں رہ کر ان کی غلامی کرتا ہے 😂😂😂 باقی افغانستان میں امن ہے تو پاکستان سے خود جاتے کیوں نہیں؟
@soldierspeaks کیپٹن صاحب آج کل نک دا کوکا بھی فیلڈ مارشل کے پاس ھے تُجھے گیراج کی سزا دے رہے ہیں... اپنے اسی روپ میں واپس آ جب تو نے رائیونڈ میں حملہ کیا تھا۔
@soldierspeaks بھوسڑی کے تم بھی اسی برطانیہ میں ہی بیٹھے ہو اتنا گانڈ میں دکھ ہے تو آؤ نا پاکستان
@soldierspeaks آج کل سب سے اچھا ملک افغانستان ہے جہاں مکمل سکون ہے
@soldierspeaks اگر افغانوں کے پاس ایک بھی عاصم منیر ہوتا تو آج تک غلام ہی ہوتے.. یہ پاکستانیوں کا ہی حوصلہ ہے کہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں.. اگر مسلح جہاد و جہد کی بات کرو تو افغانیوں 20 سال لگے، لیکن پاکستانی اگر افغانوں کی طرح ہتھیار اٹھا لیں صرف 14 گھنٹے لگیں گے آزادی حاصل کرنے میں
@soldierspeaks افغانستان کی 1919 کی آزادی کوئی خالص عسکری فتح یا برطانوی شکست نہ تھی یہ دراصل برطانیہ کا سٹریٹیجک ریٹریٹ تھا تاکہ روس کو روکا جا سکے اور توانائی برصغیر پر مرکوز رکھی جا سکے۔ افغانستان بفر زون رہا، سلطنت بچ گئی۔ راجہ جی اینج نہ کرسو۔۔ تاریخ کی مسخ نہ کرسو
@soldierspeaks بجا فرمایا. کیا مزہ ہوگا اسلامی نظام انصاف کا. اللہ وہ دن ضرور دکھائے جب وطن عزیز میں اسلامی قوانین رایج ہوں اور اس انگریز کی بنائ ہوئ نظام سے نجات ملے.
@soldierspeaks تو خود برطانیہ میں ہے اور ہمیں آزادی کا بھاشن دے رہا ہے
@soldierspeaks وطن عشق من هم وطن جان من وطن روح من عزو ايمان من✨🇦🇫 #happyindependenceday2025 🇦🇫
@soldierspeaks براہ مہربانی افغان طالبان کے لۓخوامخواہ کی رومانیت نہ پیدا کریں ۔ آج انہی کی سرپرستی میں ٹی ٹی پی نے پاکستان میں فسق و فجور سے تباہی مچائ ہوئ ہے۔
Supercharge your AI RAG pipeline with Blockify for 7800% Accuracy boost and 3x Fewer Token Inputs. Trusted by the largest companies the world, Blockify optimizes your data for LLMs. Try the API free and get a free n8n template + setup guide! 👇
@soldierspeaks بلکل حقیقت۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔ اللہ سے باغی قوم ہے یے۔ اللہ کے نازل کردہ شریعت آنے سے ڈرتے ہیں اور شدید مخالفت کرتے ہیں
@soldierspeaks بہادر افغانوں کی ہزاروں سالہ تاریخ تمہاری انکو ضرورت ہے جاو نہ فیملی سمیت خوشبو لگا کے۔
@soldierspeaks بہت بہترین بات کہ افغانستان میں شرعی نظام کے تحت امن ہے۔
@soldierspeaks زیادہ ہو گیا۔۔ 👇 "افغان آج شرعی نظام کے بابرکت سائے تلے امن اور سکون کی زندگی گزار رہے ہیں،"
@soldierspeaks واہ کس ترقی یافتہ ملک کی مثال دے رہے ہو جو پاکستان کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے۔آدھی عوام غربت سے تنگ آ کر پاکستان میں آباد ہے۔تم لوگوں کو برطانیہ اور امریکہ کی غلامی پسند نہیں تو سیدھا برطانیہ اور امریکہ کیوں بھاگتے ہو؟ پناہ گاہ تم لوگوں کی امریکہ اور برطانیہ ہےفخر سے غلامی کر رہے ہو
@soldierspeaks افغان آج طالبان کے "شرعی نظام" کے بابرکت سائے تلے "امن اور سکون" کی زندگی گزار رہے ہیں،۔
@soldierspeaks @Ulame_Deoband اور یہی فرق ہے دلیر اور بزدل قوموں میں اور یہی فرق ہے علماء حق اور علماء سو کی تربیت میں
@soldierspeaks @grok کیا یہ منافقت نہیں کہ خود انگریزوں کی غلامی کو برا کہنے والا انکی جوھیلی مین بیٹھ کر افغانستان میں موجود نظام کی تعریف کرتا ھو۔
@soldierspeaks فوج میں کُتے نہلانے والا اب انگلینڈ جاکر انگریز کے کُتے نہلانے والا تاریخ افغان کے بارے ہمیں بتا رہا ہے. آپ جیسے لوگ اگر ہاتھ نہیں آتے تو آپ کے خاندان کو اُلٹا لٹکانا چاہیے
@soldierspeaks یدی دا 😂 پاکستان میں سب یوتھیے نہیں ہیں چوتیے تم تو اپنی کی گئی باتوں سے مکر جاتے ہو
🚨Pet Food Recalled Across US Over Listeria Read more
@soldierspeaks پاکستانی نه ازادی حاصل کیاتها اور نه ابهی اس کا ازاد قوم که کویی حیثیت هین، بلکه غلام تها اور غلام رهیګا
@soldierspeaks اللہ عزوجل عطا فرمائے کہ عادل راجہ ایک مکمل آزاد ملک کا باشنده بنے۔ آپ کی مبارکباد کے لیے آپ کا شکریہ 🌷
@soldierspeaks مت بھولیں کہ آپ بھی انہیں جرنیلوں کے ٹٹے چوستے رہے ہیں اور ٹیگ لگا ہوا ہے میجری کا
@soldierspeaks جس کو پاک فوج سے محبت نہی وہ جا کر اپنا ڈی این اے کرواے لیکن پاک فوج پر نہ بھونکے۔
@soldierspeaks شکریه راجا صاحب اپ جانتاهی که اپکا زیاد پالورافغانی بی هی