#افغان سفارتخانے @AfghanEmbPak نے صوبہ #کونڑ اور #ننگرہار میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تعزیتی کتاب رکھ دی گئی یے۔ کئی پاکستانی حکام، سفارت کار، سیاسی شخصیات اور دیگر افراد افغان سفارتخانے کے توسط سے شہداء کے اہل خانہ اور #افغانستان کے عوام سے تعزیت کا اظہار کررہے ہیں۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی @fkkundi اور افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق @AmbassadorSadiq نے سفارتخانے جاکر تعزیت کی۔پشاور میں افغان قونصلیٹ @Consulateafghan میں بھی تعزیتی کتاب رکھی گئی ہے۔
2
3
41
2K
0
Download Image
@taahir_khan @AfghanEmbPak ورتہ وا زغلہ سپیی🐕🖕
@taahir_khan @AfghanEmbPak تاسو مونږ ته څه فکر کړی طاهر خان مونږ نه غولیګو