#ضلع_خیبر : تحصیل لنڈی کوتل کے علاقہ چار باغ شین کنڈاو پوسٹ پر سرحد پار افغانستان سے سنائپر فائرنگ جس سے ایف سی کا بہادر جوان عزیز چترالی شہید ہوگیا . واقعہ کے فوراً بعد فورسز نے جوابی کاروائی کی . ذرائع
0
0
2
206
1
Download Image