ٹی 20 میں بنگلہ دیش نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ال اوٹ کر دیا پاکستانی ٹی 20 سپیشلسٹس 🤣 نے 66 بالز🤪 یعنی گیارہ اوورز میڈن کھیلے۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔بابر اعظم اور رضوان نے نئے لڑکوں کی انٹری روکی ہوئی ہے۔۔ بابر کے علاوہ اس ٹیم میں ایک بھی عالمی معیار کا بیٹر نہیں ہے اور بالر بھی
3
3
23
2K
0
@zahidabid2 پوری ٹیم غیر سنجیدہ کھلاڑیوں سے بھری ہوئی ہے وکٹ کیپر کیچ چھوڑ کر ہنستا ہے کپتان کے دانت مستقل باہر ہیں۔ پوری ٹیم سیر سپاٹا کرنے گئی ہوئی ہے۔۔ جتنا پیسہ ان پر خرچ ہوتا ہے اس کا %25 اگر قومی کھیل ہاکی پر لگایا جائے وہ ان سے کہیں بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں
@zahidabid2 @realrazidada babar bowler b hai ? babar key hotey kabhi team 111 yah less then 111 out nahen hue?